ہاتھ جوڑ کر سب والدین کو کہتا ہوں🚨
رشتے کرتے وقت خدا کا واسطہ ہے معلومات کرلیا کریں کہ جس انسان کے ہاتھوں میں اپنی گھڑیاں کو دے رہے ہو وہ انسان بھی ہے یا انسان کے شکل میں جانور ہے ورنہ پھر یہ حال ہوگا !!
ٹرمپ خالصتان کے سکھوں کی مدد کو تیار؟
سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس @SFJ_US_Official کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں @SFJGenCounsel کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے خالصتان تحریک کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرکے اس پر مہر لگادی. ٹرمپ جلد بھارت کو توڑنے والا ہے؟
دیکھیں 9 مئی کو کیا کیا گیا
جلاؤ، گھیراؤ، اور ان اداروں پر حملے جو ہماری حفاظت کرتے ہیں۔
اپنے ہی شہر جنگ کا منظر بن گئے .. دشمنوں نے نہیں، اپنے لوگوں نے یہ حال کیا۔
پہلے جلاؤ گھیراؤ کرتے ہیں، اداروں پر چڑھ دوڑتے ہیں، پھر بھونکتے ہیں کہ گولی کیوں چلی؟
#PakistanFirst 🇵🇰 #نیا9مئی