MNA Syed Waseem Hussain, Ms. Shaista Khan, Mr. Arshad Abdullah Vohra, Syed Ali Qasim Gillani,
Mr. Ahmed Saleem Siddiqui Dr. Shazia Sobia Aslam Soomro, Mr. Farhan Chishti Mr. Amjad Ali Khan introduced a Bill to mandate poliomyelitis immunization, reinforce disease surveillance, safeguard frontline health workers and rehabilitation of polio affected persons [The Polio Eradication and Rehabilitation Bill, 2026].
#nasession
@SyedWaseemMNA@dr_shaista17@KasimGillani@DrShaziaAslam@AmjadAliKhan17
متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حُسین کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات
#MQMPakistan
1/3
@allaboutmqm
الحمدللہ! حج کی سعادت کے بعد وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر فقید المثال استقبال پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹر فاروق ستار، ارکانِ اسمبلی، ظفر عباس اور عوام کی والہانہ محبت نے دل جیت لیا۔ آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا مقروض ہوں۔
*ملک دشمن عناصر ہوشیار رہیں، پاکستان کے خلاف ہر سازش کو ہر محاذ پر ناکام بنائیں گے، ایم کیو ایم پاکستان ہمیشہ کی طرح آج بھی پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے متحد ہے 🇵🇰*
*ہماری شناخت 1947 ہے، ہم پاکستان بنانے والوں کی اولادیں ہیں،
*یومِ تاسیس مبارک*
*41 سال کا عزم، خدمت اور جدوجہد کا روشن سفر*
*ایم کیو ایم پاکستان، عوام کے حقوق کی ضمانت*
*رہنما ایم کیو ایم پاکستان و حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین*
*#MQM41stFoundationDay*
*#NA-220*
*#Syed waseem Hussain* *#MQMPakistan*
رکن رابطہ کمیٹی و امیدار حلقہ #NA220 سید وسیم حسین ڈسٹرکٹ آرگنائزر ظفر صدیقی بھائی و اراکین #PS64 کے امیداوار راشد خان نے شاہی بازار ٹاؤن کے ہمراہ درگاہ سرفراز بابا پر حاضر دی اور محلہ کمیٹی سے ملاقات کی.
@DFSMQM@KamalMQM@NA220HydCity@AnisMQM