What’s happening in Palestine is inhumane, heart- wrecnching and no words can bring justice to pain Palestinian people are going through. But can we look into what they’ve made of Balochistan? Are these tears of a mourning father not enough to awaken your humanity? How can humanity be this selective?
Very disappointing to see that two of Pakistan’s largest parties held political gatherings in the biggest province of the country without mentioning the issue of missing persons once. No development scheme can heal wounds till Balochistan’s gravest grievance isn’t acknowledged. Acknowledge it, claim it and find a solution to it rather than denying it. Just because this issue is limited to Balochistan they have lost all capacity to see beyond.
تحصیل زہری کے رہائشی عبدالوحید جن کے ہاتھ کو ایک سال پہلے بجلی کی شارٹ لگنے سے ان کے ہاتھ پوری طرح متاثر ہوا پھر وہ اپنی حیثیت کےمطابق بہت علاج کروائے راڈ بھی لگوایا ہے ایک سال سے زیادہ گزرنے کے بعد بھی ہاتھ کے ہڈیاں جڑھ نہیں رہی ہے اب مزید علاج کی سکت بھی نہیں رکھتے.
03361868148
بیمار و غریب والد کا واحد سہارا ایک بیٹی
فیض محمد جن کا تعلق جعفر آباد سے ہیں اس وقت شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں ان کا پوسٹ جگر ٹرانسپلانٹ کے بعد طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے زیر علاج ہیں اور اکلوتی بیٹی اس وقت والد کا سہارا بنی ہوئی ہے
03075364858
@Aadiiroy@Meena_Majeed
لاپتہ افراد کے مائیں، بہنیں اور بیٹیاں کوئٹہ میں پی ڈی اپم جلسے میں @sakhtarmengal صاحب کے سامنے اپنے گمشدہ پیاروں کے بازیابی کیلئےفریاد کر رہی ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ پی ڈی ایم کی قیادت لاپتہ افراد کے مسئلے پر سنجیدہ ہوگا اور ہمیں ہمارے پیاروں کو لوٹانے میں اپنا کردارادا کریگا۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے تمام دوستوں بلوچستان کے مختلف ضلعوں سے تعلق رکھنے والے ورکروں مرکزی دوستوں کو آج کا کامیاب جلسہ مبارک ہمیشہ کی طرح آج بھی اس کامیابی کا سہرا اُن کارکنوں کی جدوجہد اور شہیدوں کے نام ،
اطلاع گمشدگی۔
ہماری آفس کی گاڑی کے کاغذات رجسٹریشن نمبر WAG 907 سرخ کلر بک کوئٹہ شہر میں کہیں گم ہو گئے ہیں۔ جس کسی کو ملے ان نمبروں پر اطلاع دے۔کاغذات پہنچانے والے کو 5000 ہزار نقد انعام دی جاے گی۔ جزاک اللہ خیراً۔
03448022201
03328022201
03458156328