میں نسیدہ بلوچ، لاپتہ صغیر احمد اور اقرار احمد کی ہمشیرہ ہوں۔ 11 جون 2025 کو اورماڑہ چیک پوسٹ کے قریب میرے بھائیوں، صغیر احمد اور اقرار احمد، کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ آج تک ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔
آج میرے بھائیوں کی گمشدگی کو ایک سال، چار ماہ اور ایک دن گزر چکے ہیں، لیکن وہ تاحال لاپتہ ہیں۔
میں نے انصاف کے حصول کے لیے ریاست کے ہر دروازے پر دستک دی۔ میں کمیشن کے پاس بھی گئی، لیکن تاحال مجھے وہاں سے کوئی جواب نہیں ملا۔ میں ہائی کورٹ سے بھی رجوع کرتی ہوں، مگر ہر بار اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے۔ آج تک مجھے یہ نہیں بتایا گیا کہ میرے بھائی کہاں ہیں، کس حال میں ہیں، صغیر کہاں ہے اور اقرار کہاں ہے۔
آج میں بے بس ہو چکی ہوں۔ میں بار بار اپیل کر رہی ہوں، ریاست کے سامنے بھی اپنی فریاد لے کر آ رہی ہوں اور میڈیا کے ذریعے بھی اپنی آواز بلند کر رہی ہوں۔ میری ریاست سے بار بار یہی اپیل ہے کہ اگر میرے بھائیوں سے کوئی جرم سرزد ہوا ہے، تو عدالتیں موجود ہیں۔ انہیں عدالتوں میں، بالخصوص اعلیٰ عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے، تاکہ قانون کے مطابق کارروائی ہو سکے۔
میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور پاکستان کے آئین کو تسلیم کرتی ہوں۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میرے بھائیوں کا قصور کیا ہے؟ انہیں اس طرح کیوں لاپتہ کیا گیا؟ اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے، تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ مجھے یہ جاننے کا حق ہے کہ میرے بھائیوں پر کیا الزام ہے اور وہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں۔
اگر میرے بھائیوں کو اسی ہفتے منظرِ عام پر نہیں لایا گیا یا بازیاب نہیں کیا گیا، تو میں ہائی کورٹ کے سامنے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ بھوک ہڑتالی کیمپ لگاؤں گی اور وہیں بیٹھوں گی۔
مجھے انصاف چاہیے، مجھے میرے بھائی چاہییں۔
میں سول سوسائٹی، طلبہ تنظیموں اور تمام باشعور افراد سے اپیل کرتی ہوں کہ میری آواز بنیں، لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھائیں اور میرے بھائیوں، صغیر احمد اور اقرار احمد، کی بازیابی کے لیے میرا ساتھ دیں۔
میری آواز بنیں، میرے بھائیوں کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں اور مجھے انصاف دلانے میں میرا ساتھ دیں شکریہ۔
#ReleaseSagheerAndIqrarBaloch
#EndEnforcedDisappearances
@UNHumanRights@a_siab
https://t.co/SJ8MBF62mW
@DiscoverPashtun When you guys start fighting for self determination rather than being mercenaries of Punjabi army or Saudi salafi. Your own brothers will join hands with Punjabi army in the name of so called Islamic Emirates.
@shahab_wazir93 تُم لُوگ بس ویڈیوز اور تصویریں سُوشل میڈیا پر ڈال کر روتے رہو، اور گُل خان بن کی پنجابی کے کرائے کے فوجی بن کر بلُوچوں کی نسل کُشی میں شامل رہو، اور روزانہ لاشیں اٹھاتے رہو
The enforced disappearance of Baloch students continues.
Three months have passed since Asif a student, was subjected to enforced disappearance, The enforced disappearance of Baloch students must end immediately.
#ReleaseAsifBaloch
Asif, our home is still standing, but its soul is missing. Come back, brother. We don’t want anything else just you, your voice, your presence, and our lost happiness. 💔🥀
#ReleaseAsifBaloch
محمد اقبال مری بھی ماورائے عدالت قتل
جب محمد اقبال عدالت میں کیس کے سماعت پر گیا تھا تو کورٹ سے نکلتے وقت اسے ریاستی سیکورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا، کل یعنی 10 اکتوبر 2026 کو اسے ماورائے عدالت قتل کرکے اسکی لاش پھینک دی گئی۔
#StopBalochGenocide
With the Holy Quran in one hand and her son’s picture in the other, this mother asks a question that no parent should ever have to ask. Where is her son, Asif? Her plea reflects the pain and uncertainty endured by families searching for their loved ones.
#ReleaseAsifBaloch
آصف بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کل 11 اکتوبر رات 8:00 بجے سے رات 12:00 بجے تک ایکس پر کمپین چلایا جائے گا تمام انسان دوست افراد سے اپیل ہے اس کمپین میں حصہ لیں غمزدہ خاندان کی وسیلہ بنے آصف بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
# ہیش ٹیگ :
#ReleaseAsifBaloch
ایک قلم، ایک خواب، ایک زندگی خطرے میں!
نوجوان شاعر اور طالب علم رجب ساگر کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ غربت علاج کی راہ میں رکاوٹ ہے۔آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی کی پوری زندگی بچا سکتا ہے۔
دو بھائی، جنید اور یاسر، گزشتہ دو سال سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ ان کا خاندان شدید درد، اذیت اور بے یقینی کا شکار ہے اور اپنے پیاروں کی واپسی کا منتظر ہے۔ جنید اور یاسر کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseJunaidAndYasirHameed
میں ذاکر جان کی والدہ ہوں۔ میرے بیٹے کو 8 جون 2009 کو پڑنگ آباد، مستونگ سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا۔ تمام انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل ہے کہ ذاکر جان سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
#EndEnforcedDisappearances
تین ماہ سے آصف بلوچ کی جبری گمشدگی نے ان کے اہلِ خانہ کو کرب، اذیت اور بے یقینی میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ہر گزرتا دن ان کے خاندان کی امیدوں اور انتظار کو مزید تکلیف دہ بنا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں آصف بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔
#ReleaseAsifBaloch
Three months since Asif Baloch went missing on 13 July 2026. Our family continues to wait without knowing where he is or what condition he is in.
We demand truth, accountability, and his safe and immediate release.
#ReleaseAsifBaloch