جس قوم کے منتخب نمائندوں کی وفاداری اتنی مشکوک ہو کہ حکومت واپوزیشن دونوں اپنے منتخب ارکان کو فائیو سٹار ہوٹلوں میں نظربند کر دے وہاں سیاست کو جہاد قرار دینا ایک دھوکہ ہے ،ان مجاہدین نے صرف ایک ووٹ ڈالنا ہے لیکن یہ اتنے مشکوک ہیں کہ انہیں نظربند کر دیا گیا https://t.co/JHEbL6IPde
اپنے بچوں کو ذرا یہ اچھی طرح سمجھا دو:
=
🔸سرخ دائرے میں آنے والا یہ پورا احاطہ #مسجداقصى ہے (کنفیوز کرنے والوں کو بار بار بتائیے!)
🔸سیاہ رنگ کے دائرہ میں: #مسجد_اقصى کا وہ پیشینی حصہ جسے #مسجدقِبلی کہتے ہیں
🔸نیلے رنگ میں: مسجد اقصى کا وہ عقبی حصہ جسے #قبةالصخرۃ کہتے ہیں