نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے محمد بلال غوری کے خلاف ایف آئی آر نمبر 143/2026 درج کارروائی میجر جنرل فیصل نصیر، ڈی جی (سی) آئی ایس آئی، اور ان کی بطور نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا (NACTA) نئی تعیناتی کے حوالے سے جھوٹا اور گمراہ کن مواد پوسٹ کرنے کے الزامات پر کی گئی۔
🛑 چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں
پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کرتے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا رہا ۔ 😢
سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے راولپنڈی 30 اگست کو تھانہ گوجرخان میں شہری پر تشدد/ناروا ہتک آمیز سلوک کرنے والے پولیس کانسٹیبل احتشام کو محکمہ سے ڈسمس فرام سروس کر دیا گیا۔
Victory ✌️ for 🇵🇰 Pakistan in The Permanent Court of Arbitration, The Hague ICJ. Judges from USA, Belgium, Australia and Jordan said that Indus Water Treaty remained fully in force, as 🇮🇳 India had no justification for ending or suspending the agreement.
وزیراعلیٰ پنجاب کےپولیس ریفارمزکے دعوے تھانہ گوجر خان کےاندرجوتےکا انصاف !!!
مسلح کانسٹیبل نےشہری کےمنہ پرجوتامارکر شاید ’’پولیس خدمت‘‘ کی نئی تعریف متعارف کرادی
ویڈیو میں شہری کومنہ پرجوتا مارکرخاموش کرایا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے’’گڈ گورننس‘‘کےدعووں کا کیا یہ عملی نمونہ ہے؟؟؟؟
🔴 پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر
فوٹیج میں آگ لگنے کے بعد صرف ایک نرس بچوں کو بچانے کی کوشش کرتی رہی جبکہ دیگر عملہ وارڈ سے باہر نکلتا دکھائی دے رہا ہے اطلاعات کے مطابق اس نرس کے لیے حکومت پاکستان نے دس ملین روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
پمز ہسپتال میں آگ لگنے کے بعد کیا ہوا ۔۔۔۔
15 سال کی لڑکی منیبہ کا آنکھوں دیکھا حال ۔۔۔ وہ اپنی بھابھی اور بھتیجے کے ساتھ ان کی دیکھ بھال کے لیے وارڈ میں موجود تھی ۔۔۔ اپنے بھتیجے اور ایک عورت کو بچانے میں کامیاب رہیں ۔۔۔۔
اسلام آباد پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 16 میں سے 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ نرسری میں ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سےلگی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کی نرسری میں 16 نومولود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک بچے کو بچاسکی
سرحد یونیورسٹی معاملہ میں21 اگست کا مبینہ تحریری معافی نامہ سامنےآیا جسکے مطابق ڈاکٹر آئینہ کی جانب سے ہراسگی کی شکایت کے بعد ڈاکٹر جدون نےمعذرت کی بعد یونیورسٹی نے انہیں معطل کیا پھر یونیورسٹی کےکچھ طلبہ کو ساتھ ملا کر بحالی کے لیے احتجاجی ڈرامہ رچایاجس کے پر یہ واقعہ رونما ہوا
سرحد یونیورسٹی میں فائرنگ کاواقعہ،ملوث فوجی آفیسرکیخلاف انکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز ۔۔!
سرحد یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا
فوجی آفیسرکو فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت تحویل میں لے کرانکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے
ہری پور ۔14 روز سے لاپتہ ننھی پری آیت نور کی ڈیڈ باڈی ہری پور یونیورسٹی کے قریب ایک کنواں سے برآمد۔
ہزارہ پولیس 14 روز تک جھک مارتی رہی ،عوام مشتعل !!!
پاکستان آرمی چیف و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بروز پیر ایران کا دورہ کریں گے
فیلڈ مارشل ایران اور امریکا کے درمیان موجودہ تعطل کو ختم کرنے اور واشنگٹن اور تہران کے درمیان بات چیت دوبارہ شروع کرانے کی کوشش کریں گے۔۔۔۔۔
🚨 بریکنگ نیوز !!!!
راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی، سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق فوج کی 3 کمپنیاں 6 ماہ کیلئے تعینات کی جائیں گی۔
فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کیے جانے کی اطلاع ہے۔ نوٹیفکیشن جاری
*BREAKING NEWS*-
*WAR ON TERROR*-
Pakistani military conducts *nighttime counterterrorism operations against BLA terrorists in Khuzdar, Balochistan* including thermal-vision-equipped quadcopter strikes.
*PAKISTAN 🇵🇰 HAMESHA ZINDABAD* -
پاکستان🇵🇰، ترکیہ🇹🇷 اور سعودی عرب🇸🇦 کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا، کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ملکوں پر حملہ تصور ہوگا، تینوں ممالک کے مابین ہونے والے دفاعی معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ