خضدار میں فوج نے گھر میں چھاپے کے دوران ایک ہی فیملی کے 4 بیگناہ بلوچوں کو قتل کردیا۔
#پنجابی سیاستدان نا اسکی مذمت کریگا
نا میڈیا اسکو دکھائیگا
نا دانشور پوڈکاسٹ کریگا
نا انقلابی احتجاج کریگا
نا قلمکار لکھے گا
کیونکہ انکا خون پنجابی مزدور کی خون کی طرح پاک نہیں، یہ بلوچ
May Allah🕋🇸🇦🤲🏻♥️ grant success to Saudis to Saudi Arab
InshaAllah🤲🏻🕋 Balochistan will get freedom Azad Balochistan
We Baloch happy that Indian Saudi media covering Azad Balochistan
Indian Prime Minister Modi and Prince Mohammed bin Salman should discuss support Azad Balochistan
یہ لاشیں زیرِ حراست جبری لاپتہ بلوچوں کی ہیں، جنہیں فورسز نے قتل کرکے خوف و ہراس پھیلانے کے لیے سڑک پر پھینک دیا ہےیہ صرف ظلم نہیں، یہ ایک منظم اور سوچے سمجھے انداز میں کی جانے والی بربریت ہے، جسے دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#StopBalochGenocide#Balochistan
پنجگور ریاستی فورسز اور ڈیتھ سکواڈ کے ہاتھوں لاپتہ شہزاد بلوچ کی ننھی سی بہن اپنی بھائی کی بازیابی کے لیے روتی اور گڑگڑاتی رہی کہ میرے بھائی کو بازیاب کیا جائے مگر ظالموں نے انہیں بازیا�� کرنے کی بجائے ایک سال بعد مسخ شدہ لاش پھینک دیا۔
شہزاد بلوچ کو 31 مئی 2025 کو پروم سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا۔
#StopBalochGenocide
We are the children of resistance,
The heirs of unfinished journeys,
The witnesses of every injustice,
And the authors of tomorrow.
#ReleaseBYCLeaders#MahrangBaloch
#بلوچستان میں آج جو کچھ ہو رہا ہے، اس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ معصوم بچوں، خواتین اور بے گناہ لوگوں پر ہونے والے ظلم نے ہر صاحبِ ضمیر انسان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔آخر کب تک خاموشی رہے گی؟
آؤ، بلوچستان کے مظلوموں کی آواز بنیں۔
#JusticeForBalochistan#HumanRights
Dr. Mahrang Baloch is not just imprisoned.Her detention reflects an attempt to silence millions of voiceless Baloch.Through her struggle,she exposed enforced disappearances, extrajudicial killings, and systemic repression in Balochistan.
#ReleaseBYCLeaders
No wonder about the decision against @MahrangBaloch_ and Sabghtullah, both were sentenced to life imprisonment. Balochistan government scrambled to punish BYC leaders.
Faceless trial means no justice. In a case where every layer of the process was controlled and influenced by government.
ایک متنازعہ قتل کے مقدمے کو بنیاد بنا کر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور شاہ جی صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی لیکن کیا اسی راجی مچی کے دوران ایف سی کے اہلکاروں کی براہِ راست فائرنگ سے قتل ہونے والے چار نہتے بلوچوں کے قاتلوں کو بھی کبھی عمر قید کی سزا ملی؟ کبھی ان نہتے سیویلینز کے قتل پر کوئی ایف آئی آر درج ہوئی، کبھی انکے قاتلوں کوکٹھرے میں کسی عدالت نے کھڑا کیا؟ نہیں، کیونکہ ان کے لیے قانون کا معیار مختلف ہے، کیونکہ وردی پہن لینے سے قتل جرم نہیں رہتا، اور قانون صرف مظلوم کے خلاف طاقتور ہو سکتا ہے۔
جولائی 2024 میں ایک پرامن عوامی اجتماع کو روکنے کے لیے پورے بلوچستان کو عملاً محاصرے میں بدل دیا گیا۔ سڑکیں کھودی گئیں، راستے بند کیے گئے، بسوں پر فائرنگ کی گئی، اور پھر نہتے لوگوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ چار افراد اپنی جانوں سے گئے، درجنوں زخمی ہوئے، تین افراد مستقل معذوری کا شکار ہوئے، اور ایک شخص کے سر میں گولی مار کر اسے عمر بھر کی اذیت کے حوالے کر دیا گیا۔
مگر ان قتلوں پر کوئی مقدمہ نہیں۔ ان زخمیوں کے لیے کوئی انصاف نہیں۔ ان معذوروں کے لیے کوئی احتساب نہیں۔ جنہوں نے عوام پر گولیاں چلائیں، جنہوں نے بسوں کے ٹائر پھاڑے، جنہوں نے گھروں پر دھاوے ب��لے، جنہوں نے طاقت کے زور پر ایک عوامی اجتماع کو کچلنے کی کوشش کی، ان میں سے کسی ایک کو بھی قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا گیا، وہ اس لیے کہ اس نظام میں قانون جرم کو نہیں، مجرم کی حیثیت اور طاقت کو دیکھتا ہے۔ اگر آپ کمزور ہیں تو الزام ہی سزا بن جاتا ہے، لیکن اگر آپ طاقتور ہیں تو لاشیں بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔
یہاں انصاف کا ترازو برابر نہیں، بلکہ طاقت کے وزن سے جھکا ہوا ہے۔
اور یہی نظام ہیکہ قاتل آزاد ہیں اور مظلوم قید۔
گولیاں چلانے والے محفوظ ہیں اور گولیاں کھانے والے مجرم۔
بندوق والوں کے لیے استثنا ہے اور خالی ہاتھ لوگوں کے لیے عمر قید۔
یہی اس سامراجی اور ہا��برڈ نظام کا اصل چہرہ ہے
اور یہی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں انصاف ہے۔