موت برحق ہے ایک دن ہے آنی
پر ہمارے دلوں میں آپ کی شجاعت کی کہانی ہمیشہ زندہ رہ جانی❤️
اللہ آپ اور باقی امتِ مسلمہ کی شہادت قبول فرمائیں🙏🏻
تمام امتِ مسلمہ میں محبت ، احساس ، بھائی چارہ اور اتفاق لائیں🙏🏻
اسلام کا پرچم ہمیشہ سر بلند لہرائیں
اسلام
ہمیشہ زندہ باد❤️
جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا.
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
پتہ نئیں اللہ تعالیٰ کو کونسی ادا پسند آگئی یہ اللہ تعالیٰ اور عامر کا معاملہ ھے
حج مبارک
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ۔
آمین
our leader said:
کہہ دو کہ ہم کو جنگ سے نفرت تو ہے مگر
اپنی بقا کی جنگ______بقا تک لڑیں گے ہم✌️
IN English mostly Happy Birthday to you But
ہم جیسے سر پھرے ان اردو
وقت تمہیں زندہ رکھے😇❣️
بہاریں تم پر فدا ہوں 🎊
وقت کا قلم تمہارے لیے خوش بختی لکھیے ✨
اور بد بختی کو صفحہ حیات سے مٹا دے❤️
بہاریں تم پر جاں نثار کریں❣️
اور خزاں دور سے ہی رخصت ھو
جئیں ہزار سال سرکار 🎂😇❣️
جینے کیلیے مسلسل مہینے یا سال درکار نہیں ہوتے
کچھ انمول لمحے ہوتے ہیں ,,,
عزیز ساعتیں ہوتی ہیں
جو سالوں سے زیادہ خوشیاں دے جاتی ہیں
بس انہیں سنبھال کے رکھیں ____!!!
😇🤐
اگر آپ بے دردی اور بے رحمی سہتے ہوئے ٹوٹ کے بکھر چکے ہیں، لیکن پھر بھی دوسروں پر مہربان ہیں، ان کے ساتھ ہمدرد ہونے کی ہمت اپنے اندر رکھتے ہیں تو آپ سمندروں بھی زیادہ گہری محبت کیے جانے کے مستحق ہیں____!!!
💫✌️
پالئی کوٹھی مار کے ٹھگی
اُتے لِکھیا"ھذا من فضلِ ربّی"
ننگا پِنڈا کج نہیں ہوندا
کھو کے کھادا رج نہیں ہوندا
ٹھگی لا کے مّکے جائیے
پینڈا ای ہوندا اے حج نہیں ہوندا
وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں
جو خیر کی خبر دیتے ہیں
پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں
صراط المستقیم کی بات کرتے ہیں
ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں
کوئی لالچ نہیں رکهتے
ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں_____!!!
عافیت دینے والے اور آسانیاں بانٹنے والے بنیں ۔ کیونکہ جو مخلوق کے لیے آسانیاں کرتا ہے، اللہ اس کے لیے آسانیاں اتارتا ہے ۔ اور جب اللہ کسی کے لیے آسانیاں اتارے تو ان آسانیوں میں سب سے بڑی آسانی یہ بھی ہے کہ اس شخص کے لیے ہدایت پر چلنا آسان ہو جاتا ہے______!!!✌️🤐
@NabTheDentist وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الحَمْدُ ِلله
آپ کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب کہاں چلیں گے ھوئے تھے بڑی دیر بعد واپسی ھوئی ھے ایکس پے
مجھے نہیں پتا میں جنت کے قابل ہوں یا نہیں مگر اے اللّٰہ دوزخ سے بہت ڈر لگتا ہے اے میرے مالک ہمیں سیدھی راہ پر چلا سچا مسلمان بنا دے ہمیں اپنے فرماں بردار لوگوں میں اٹھانا آمین یارب العالمین 🤲🏻❤️
شب بخیر زندگی
اےرحمت کے لامحدود خزانوں کے مالک
تیرےکرم اور تیری عطاؤں کا شمار ناممکن ہے.پس جو ہمارےلئے بہتر ہےوہ ہمیں عطافرما ایمان اور سلامتی کےساتھ عزت کی زندگی وسیع حلال رزق اور صبر و استقامت عطافرما اے رحیم اللّٰہ سب کی زندگی کے ہر لمحے کو خوشیوں سےبھردےاوراپنے سوا کسی کا مختاج نہ کر
آمین
اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا
’’اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے۔‘‘
روزہ انسانی خواہشات کو ترک کرنے اور رضائے الٰہی کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
ماہِ صیام میں ان بہن بھائیوں کا بھی زیادہ سے زیادہ خیال رکھیں جو ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں یہ مہینہ رحمت العالمین ﷺ کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین❤