عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی بطور سی ایم نامزدگی کے بعد سیاسی کارکنوں کا سیاست میں دلچسپی بڑھ رہی ہے،
غیر جمہوری قوتوں کی رکاوٹیں جمہوریت پر شب خون کے مترادف ہے
اکثریت پر زبردستی اقلیت مسلط کرنا نیک شگون نہیں بلکہ خطرناک ثابت ہوگا
#cmkpsohailafridi
شکریہ عمران خان
کہ گزشتہ بیس سال سے جنگ زدہ اور غمزدہ قبائلی اضلاع کا "بیٹا "سہیل آفریدی بطور وزیر اعلیٰ نامزد کردیا ہے،
ان شاءاللہ قبائلی اضلاع کے عوام کی محرمیوں میں کمی آکر شکر گزار رہیں گے#cmkpsohailafridi
اطلاعات کے مطابق علی امین اور عمران خان کی بہنوں کو اسلام آباد کے مارگلہ روڈ پر واقع آئی ایس آئی بی میس میں قید رکھا گیا ہے جہاں فوج کے دستوں کی موجودگی کے ساتھ سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
@HamidMirPAK غیر جمہوری قوتوں نے پاکستان میں قبضہ بچانے کےلئے غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات شروع کر رکھے ہیں جوکہ کسی بھی سیاسی جماعت کےلئے نقصان دہ ہے ،
@HamidMirPAK میر صاحب! یہاں ثبوت اور قانون کی کوئی اہمیت نہیں غیر جمہوری قوتوں کی طاقت ہی آئین و قانون اور سب کچھ ہے .ورنہ ہمارے لاپتہ قبائلی جوکہ ہزاروں کی تعداد میں ہے اب تک وہ ان عدالتوں میں پیش کرنا کوئی غیر قانونی کام نہیں .
قبائلی علاقے باجوڑ میں ہونے والا خوفناک واقعہ انتہائی قابل مزمت ہے،
بدقسمتی سے یہ کوئی پہلا اور آخری واقعہ نہیں بلکہ ڈالری اور خودساختہ جنگی پالیسیوں نے قبائلی علاقے اور پختون خواہ میدان جنگ بنا دیا گیا ہے.
#Bajaur
حکمرانوں کے ظالمانہ و جابرانہ /کاروباری اور گھٹیا پالیسیوں کی وجہ سے پختون خواہ کے عوام کو غربت/یتیم بچے/بچیاں اور بیواہ خواتین مل رہے ہیں جبکہ پالیسی سازوں کو بنگلے/گاڑیاں/محلات اور بینک بیلنس مل رہی ہے .
پاکستان کی آزادی سے لے کر اب تک جن جنگلات کی حفاظت ہمارے بزرگوں نے خون دے کر کیا تھا اب سرکار کے سامنے برباد کیئے جارہے ہیں جس میں شک کی گنجائش ہی نہیں رہا کہ سرکار خود اس بربادی میں ملوث ہے،
لھذا انکوائری کرکے ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کریں
#StopDeforestationInTirah
پہلے ہمارے قبائلی عوام کے گھر مساجد مدارس تعلیمی ادارے اور پورا انفراسٹرکچر تباہ کردیا جبکہ اب ہمارے جنگلات کی کٹائی جاری ہے،
اگر یہی سلسلہ مزید جاری رہا تو تیراہ میدان کے غریب عوام علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوں گے،
#StopDeforestationInTirah
انضمام باالجبر کے بعد قبائلی اضلاع کے وسائل اور معدنیات پر قبضہ کرکے جنگلات کی کٹائی زور و شور سے جاری ہے،
اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو تیراہ جیسے سیاختی مقام کھنڈرات کا منظر پیش کریں گے
#StopDeforestationInTirah
جنت نظیر وادی تیراہ میں غیر قانونی طریقے سے قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے، جس میں سرکاری افسران ملوث ہیں ورنہ اتنے چیک پوسٹوں کے ہوتے ہوئے پرندے بھی نہیں اڑ سکتے ہیں.
#StopDeforestationInTirah
Dear @jazzpk you cannot get away with these lame excuses. If there is any hinderance from government side then you must share official notification issued by @GovtofPakistan otherwise we won't let you violate our basic right of access to information.
#Restore3G4GInKhyber
اگر ضلع خیبر میں "نیٹ ورک سروس" معطلی قانونی لحاظ سے درست ہے تو متعلقہ کمپنیاں ڈی سی خیبر اور نگران صوبائی حکومت ابھی تک آفیشل سٹیٹمنٹس کیوں جاری نہیں کررہے ہیں،لگتا ہے قبائلی اضلاع میں جنگل کا قانون ہے اور یہ اس جنگل میں ہمارے ساتھ جانوروں کا سلوک کررہے ہیں
#Restore3G4GInKhyber