@AwanAslamAwan1 حدیث صحیح لکہیں آپ سے غلطی ہوگئی ہے
عنْ أنس بنِ مالكٍ -رضي الله عنه- قالَ: قالَ رسولُ اللهِ صلّى الله عليه وسلّم : طلبُ العلمِ فريضةٌ علَى كلِّ مسلمٍ ... إلخ".
(سنن ابن ماجه، أبواب السنة، باب فضل
ضلع رحیم یار خان میں جتنے بھی ائمہ مساجد ہیں آج جمعہ کے بیان میں ان تینوں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے پروگرام کی دعوت دیں اور پی سی مارکی میں اساتذہ کنونشن کی بھی خوب دعوت چلائیں ہر پروگرام میں لنگر کا انتظام بھی ہوگا