ڈرتے ہیں بندوقوں والے ,ایک نہتی لڑکی سے "
اس میں "بندوقوں والے" سے مراد طالبان اور "نہتی لڑکی سے مراد " ملالہ ہے . میرا مطلب مریم نواز نہیں اور نہ ہی کسی ادارے کے بارے میں کہا ہے میں نے "
@gulbukhari@MaryamNSharif
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی، عوامی اعتماد اور وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ کی مثالی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ خدمت، ترقی اور عوامی فلاح کی سیاست ہی مسلم لیگ (ن) کی اصل پہچان ہے۔
Can a narcotics conviction stand when the prosecution fails to establish the safe custody and integrity of the recovered substance?
In Gul Muhammad v. The State through Special Prosecutor, ANF, the Supreme Court examined a conviction involving the alleged recovery of 12 kg of charas from outside the petitioner’s house in Quetta.
The Court found serious weaknesses in the prosecution’s case. The circumstances of the alleged apprehension were inherently improbable, the claimed surveillance lacked documentary support, and the prosecution failed to establish the proper handling, transfer and safe custody of the narcotics and representative samples.
These were not mere procedural irregularities. They went to the credibility and integrity of the prosecution evidence.
Holding that the prosecution had failed to prove its case beyond reasonable doubt, the Court set aside the conviction and acquitted the petitioner.
The principle: In narcotics cases, establishing recovery alone is not enough. The prosecution must also establish the integrity of the recovered substance and an unbroken chain of custody.
Crl.P.L.A. No. 1691/2022
Gul Muhammad v. The State through Special Prosecutor, A.N.F.
Justice Ishtiaq Ibrahim
27 October 2026
گورنر کا منصب سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر ریاست، عوام اور آئینی ذمہ داریوں کی نمائندگی کا تقاضا کرتا ہے۔ بدقسمتی سے گورنر کی اسمبلی میں خطاب ریاستی نمائندگی کا وہ غیر جانبدارانہ اور باوقار کردار کہیں نظر نہیں آیا جس کی گلگت بلتستان کے عوام توقع رکھتے تھے۔
یومِ یکجہتیٔ کشمیر محض ایک دن نہیں، مظلوم کشمیریوں سے تجدیدِ عہد کا دن ہے۔ حقِ خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، کوئی رعایت نہیں۔ جب تک کشمیر کے عوام اپنی آزادانہ مرضی سے مستقبل کا فیصلہ نہیں کر لیتے، ہماری آواز، ہمارا عزم اور ہماری یکجہتی ان کے ساتھ رہے گی۔ 🇵🇰
گلگت کارڈیک ہسپتال قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے لالک جان سٹیڈیم میں کیے گئے وعدے کی عملی تعبیر ہے۔ منصوبے کی لاگت 4.6 ارب سے بڑھا کر 7.12 ارب روپے کی نظرِ ثانی شدہ منظوری مسلم لیگ(ن) کی قیادت کی مسلسل کاوشوں اور گلگت بلتستان کی ترقی سے وابستگی کا ثبوت ہے۔
پیپلز پارٹی کو جمہوری مینڈیٹ کے احترام میں حکومت بنانے دی ہے، مگر یہ کھلی چھٹی نہیں۔ یہ گلگت بلتستان ہے، سندھ نہیں۔ نوکریوں اور ٹھیکوں کی بندربانٹ کسی صورت قبول نہیں ہوگی۔ ہم پل پل نگرانی کریں گے، ہر بے ضابطگی کی نشاندہی کریں گے اور عوام کے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔
ہم شرمندہ ہیں کہ ہم آپکے بیانیے کے ساتھ انصاف نہیں کرسکے؛ ہم آپکے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتیوں ناانصافیوں کا بدلہ نہ چکا سکے۔ ہم آپ کی ملک اور قوم سے محبت، خدمت اور وفاؤں کے مقروض ہیں۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکانے کا وقت آیا مگر ہم نے ضائع کر دیا۔شاید ہم بحیثیت قوم احسان فراموش ہیں۔
دھاندلی کے الزامات سے حقائق کو دھندلایا نہیں جا سکتا۔ دھونس، دھاندلی اور دھرنے کی چیمپئین پارٹی 2018 کے الیکشن کے آئینے میں خود کو دیکھے تو انہیں اپنا ہی چہرہ نظر آئے گا۔ اس کے باوجود ہم اب بھی ان سے کہتے ہیں کہ اپنی اکثریت ثابت کر دیں، ہم اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہیں۔