مالک صاحب کے شو میں مجھ سے پوچھا گیا کے PPP کے لوگ آپکو کو بہت اٹیک کر رہے ھیں ۔ آپ جواب دیں۔ قوالی میں پیچھے بیٹھ کے کچھ لوگ تالیاں مارنے والے ھوتے ھیں اور آگے ایک یا دو قوال ھوتے ھیں۔ تالیا ں مارنے والوں کو میرا جواب نہیں بنتا ھاں آگے بیٹھے قوال اگر بات کرینگے تو ضرور جواب دوں گا ۔ ماضی حال مستقبل سب بتاؤں گا انشاءاللہ
رانا ثناء اللہ کا محان نقوی کو جواب 👇
کیا محسن نقوی قائداعظم ہیں، جو ان پر تنقید نہیں کی جاسکتی۔ میں نے کبھی بھی محسن نقوی کی ذات پر تنقید نہیں کی، نہ کروں گا۔ محسن نقوی کی کارکردگی پر اپنی رائے کا اظہار کرنا میرا حق ہے، اور انہیں کبھی Worthy میں وزیرداخلہ سے کم نہیں پکارا۔ محسن نقوی نے تقریر کے دوران وزیراعظم سے متعلق بالکل غیرضروری ریمارکس دیے تھے۔ محسن نقوی نے صوبوں کے معاملے کو غیرضروری فورم پر اچھال کر متنازع بنایا۔
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے.
اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں.
گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے.
انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں.
مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا.
اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے.
میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے.
میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے.
اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں.
یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی.
میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL@OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
یہ وہ جگہ جہاں 25 کروڑ عوام کے نمائندے رہتے ھیں۔ جو آئین کے مطابق طاقت کا سرچشمہ ھیں ۔ شاید 300 دو بیڈروم فلیٹ ھیں۔ میں یہاں 2002 سے قیام پذیر ھوں۔ CDA کے پاس اسکا انتظام ھے۔ باوجود تماتر کوششوں اور اثر رسوخ اس جگہ کے حالات دن بدن خراب سے خراب تر ھو رہے ھیں۔ یہ تصاویر باہر کی ھیں ان عمارتوں کے اندر اور فلیٹوں کے حالات اگر ممبران خود خیال رکھیں تو اندازہ لگا سکتے ھیں۔ اگر منتخب نمائندوں کی رہائش گاھوں کے یہ حالات ھوں تو آپ اندازہ لگائیں باقی اسلام آباد کے ساتھ CDA کا کیا سلوک ھو گا۔
Over Two Dozen Applicants Of Park View Society Have Contacted Me to Raise Voice For Them.
They Have Cleared Their Payments Since Three Years & Can not Find Their Plots !
اس پر پروگرام کریں سماء ؟
سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا دبنگ تجزیہ:
👇👇👇👇
پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے پرانے سیاسی کھلاڑی ہیں، کل ملا کر دونوں کا سیاست کا سو سال کا تجربہ ہے۔ وہ ابھی آرام سے بیٹھ کر دیکھ رہے ہیں کہ محسن نقوی انہیں بتا رہے ہیں سسٹم ری سیٹ ہونا ہے یہ تو کرنا پڑے گا۔۔ اب اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے کہہ دیتے ہیں کہ ہم نہیں کرتے تو پھر یہ کیا کر لیں گے۔۔۔ اور یہ ہونا ہے۔ وزیراعظم کہہ سکتے ہیں میں یہ کابینہ میں نہیں لے کر جاتا، صدر کہہ سکتے ہیں میں دستخط نہیں کرتا تو پھر کیا ہو گا۔ سندھ اور پنجاب کے فائر برانڈ ابھی چپ کر کے دیکھ رہے ہیں۔۔ یاد کریں ایک بار پہلے محسن نقوی نے وزیراعظم پر بات کی تھی جس کے بعد سب بولنا شروع ہوئے تو محسن نقوی کو پیچھے ہٹنا پڑا تھا،، یہ اتنے سادہ لوگ نہیں ہیں جتنے لگتے ہیں۔۔ عمران خان بھی اتنے سادہ نہیں وہ صوبوں پر اس لیے ساتھ دینا چاہتے ہیں تاکہ جو ان کی صوبائی حکومت گئی ہے،، ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے۔
@KlasraRauf
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
رانا صاحب نے تو مالک صاحب کے سوال کی بتی بنا دی 🤦♂️😂
اپنے سوال پر اچانک اس طرح کا جواب ملنے کے بعد بندہ شش و پنج میں مبتلا ہو جاتا ہے
کہ
بیٹھا رہوں یا اٹھ کے چلا جاؤں 😂
@QaisAliCh خود کو افلاطون سمجھنے والے بونوں کو آج کل پھر سے تبدیلی کا کیڑا تنگ کرنے لگا ہے۔ اس سے ایک بات تو واضح نظر آرہی ہے کہ کتے کی دم کبھی سیدھی نہیں ہوتی
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
WATCH: 22-year-old German man climbed the roughly 30 m flagpole in front of the Reichstag in Berlin, tore down the large German flag and raised a Palestinian flag in its place.
Two other German men assisted him at the base and livestreamed on TikTok.
The pro-Palestinian group Peacefully Against Genocide claimed the action, citing German government support for Israel.
Bundestag President Julia Klöckner called it “unfassbar” (“unbelievable”).
یہاں آکر پپلزپارٹی والے ہم پٹواریوں کو مجبور کردیتے ہیں کہ ہم ان کی سندھ کی ساری کرپشن معاف کردیں کیونکہ جب یہ اپنی آئ پر آتے ہیں تو نہیں دیکھتے کہ راحیل شریف ہے یا کوئ کسی جرنیل کا سالہ
بس تُن دیتے ہیں 🤛✌️
🚨🚨
تربیلا ڈیم کا T.5 پراجیکٹ ٹوٹ گیا بڑی تباہی کا خدشہ ! چین کے تعاون سے بننے والے اس پراجیکٹ میں سابق چیئرمین واپڈا کی 7 ارب کرپشن کی نشاندہی کئی مہینے پہلے ہم کر چکے ہیں