محسن نقوی صاحب!
اگر باہمی لڑائیوں سے فرصت ملے تو آپ کو یاد کروا دیں کہ پرسوں کراچی شہر کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے پیپلز پارٹی کے فرنٹ جسقم نے لگائے لیکن ابھی تک وفاق نے ان بیغیرت دلالوں پر نا کوئی پابندی لگائی ہے اور نا ہی انکو کالعدم قرار دیا ہے۔
ایسا کیوں؟
اور ناظرین خبریں کچھ یوں ہیں کہ وزیر اعلی پنجاب ہزار دن کی کارکردگی انیری میں شاپروں طرح کھوچل میڈیا پر اڑان بھر رہی ہیں اور پورے پنجاب میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر وڈے بلب سے روشنی ڈالی جارہی ہے اور یہ کارکردگی صرف پنجاب میں دکھائی دیتی ہے جبکہ دوسری جانب فرزند “ شالکوٹ “ خواجہ آصف ٹوئٹری ڈانگ پر سانڈے کا تیل لگاکر نہ چن نہ چن اینج نہیں کی پیٹھ پیچھے غیبت کررہے ہیں جبکہ تیسری جانب فرزندِ “ فینصلہ باد “ رانا ثناءاللہ نے شاہزیب پروگرام میں تمام سوالوں کو مائی کی چوگی میں اندر واڑا اور پھر پیارے محسن حجازی کو پانی والے ٹب میں اتارا اور پھر جہاں جہاں سے بلبلے نکل رہے تھے وہاں پر پھلترو پنکچر لگا کر گھر کی راہ لی
چونکہ مورخ گزشتہ چند دیہاڑوں سے شدید والا مصروف ہے لہذا ٹوئٹ لکھنے اور اپلوڈ کرنے کی ویل اور وقت دستیاب نہیں امید ہے کہ جلدی چھٹ کر آگ لاری اور بمب ڈرائیور اور اتھرا کلینڈر بن کر واپس ائے گا
غلیظ پلید سندھی نسل پرستوں بارے چار لفظ کیا لکھے کل سے مجھے پنجابی کہہ کر گالیاں دے رہے ہیں جبکہ میں پنجابی نہی ہوں بلکے میرئ سات نسلوں میں کوئی پنجابی نہی ہے ہاں میں پیدا پنجاب میں ہوا پلا بڑھا پنجاب میں اور اس پر میں پنجاب کا احسان مند ہوں اب تو ہم پنجاب میں رہتے نہی مگر نمک حلالی بھی ایک چیز کا نام ہے پنجابی باہر سے آ کر بسنے والوں کے معاملے میں کھلے دل کے لوگ ہیں یہ بات تسلیم کرنی چاہیے باقی میں سندھی پشتون بلوچ سب کی عزت کرتا ہوں سوائے نسل پرستوں کے وہ لعنتی لوگ ہیں
پاک فضائیہ کی فضائی برتری برقرار؛ JF-17 بلاک تھری طیارے اسکردو ایئربیس پر تعینات کر دیے گئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول سے صرف 75 کلومیٹر دور اس حساس مقام پر یہ تعیناتی ایک نہایت اہم اور دوٹوک اسٹریٹجک پیغام کی حامل ہے۔
آپ نے کبھی نیشنل جیوگرافک میں بابون بندر کی لڑائی دیکھی ہے؟ بڑے بڑے وحشت نک دانت نکالتا ہے، آوازیں نکال کے ڈراتا ہے تا ہم آپ اپنی جگہ پر کھڑے رہیں تو پھر فورا بھاگ بھی جاتا ہے۔
بس شرط ہے کہ آپ اپنی جگہ کھڑے رہیں۔
اس پوسٹ کا سیاسی مطلب نکالنے والے اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہوں گے۔
😜😜😜
مولانا صاحب یہ معدنیات تب کہاں تھے جب تحریک انصاف کی حکومت میں روزانہ کے حساب سے غیر قانونی طور پر یہ چوری ہورہے تھے؟؟تب آپکی زبان سے کُچھ نہیں نکلا اب اچانک أپ کو معدنیات نظر آگئے ہیں۔اصل مسئلہ یہ ہے کہ أپ اس گورنر راج میں حصے دار نہیں بن سکے تو اب یہ جھوٹا بیانیہ بنایا جارہا ہے۔کل تک أپ کا کہنا تھا کہ کےپی کے بدترین حالات کی ذمہ دار تحریک انصاف ہے۔
زمین کے نیچے کوئی حکمران پیسہ نہیں لگاتا، مگر ان ہزار دنوں میں سیوریج اور نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے پر سرمایہ خرچ کیا جا رہا ہے تاکہ صاف اور گندا پانی ملنے سے بیماریاں نہ پھیلیں۔ یہ کام بلاامتیاز ہو رہا ہے۔ آج بارش ہوتی ہے تو چند گھنٹوں میں پانی نکل جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
اور ناظرین صدیق جان ولد جانی سن تڑپ رہا ہے اور مورخ کے کلیجہ میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے کیونکہ جیل میں قید ولدالحرام ابو ٹیریان کیلئے اڈیالہ کے باہر کوئی نہیں پہنچا لانگ مارچ کی بتی بنا کر سہیلو پوڈری کی ناسوں میں تن دی گئی پارٹی تتر بتر ہو گئی اور آخری سہارا جمائما گولڈ سمتھ نے بھی نواں کھسم ڈھونڈ لیا اور قاسم سلیمان ٹیریان اب رسل برانڈ کی رہائی والے پاسے لگ گئے ہیں
وڑیا جے فیر
پیر و مرشد جناب حافظ سید عاصم منیر صاحب آپ نے وزیراعظم شہباز شریف صاحب کو اور شہباز شریف صاحب نے آپ کو اور آپ دونوں نے پاکستان کو بلندیوں تک پہچا دیا ہے لیکن عرض یہ ہے کہ حافظ صاحب یہ بندہ رانگ نمبر ہے یہ آپ کیلئے اور ادارے کیلئے بدنامی کا باعث بن رھا ہے۔ اس شخص نے تمام سیاسی جماعتوں کو آپس میں لڑا کر ملک میں افراتفری پھیلا دی ہے اس لئے جتنا جلدی ہو سکے اس سے جان چھڑا لیں ورنہ یہ شخص کسی بڑے سانحہ کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
@OfficialDGISPR@CMShehbaz
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz honoured Sikh pilgrims arriving from #India to celebrate Baba Guru Nanak’s 557th birth anniversary in Nankana Sahib, welcoming them with a shower of rose petals from her helicopter.
Tomorrow, Pakistan will look to the skies with anticipation, pride and deep gratitude.
As Shenzhou-24 prepares to carry a Pakistani astronaut to China’s Tiangong Space Station, our nation stands on the threshold of a historic first. It is a moment that belongs to every Pakistani.
I pay tribute to SUPARCO, our academic institutions and the scientists whose contributions, alongside the efforts of our Armed Forces and national institutions, reflect Pakistan’s growing capabilities and our determination to reach new frontiers in space exploration and scientific advancement.
My deepest appreciation to President Xi Jinping whose visionary leadership and steadfast commitment to Pakistan-China friendship have taken our All-Weather Strategic Cooperative Partnership to unprecedented heights. This historic milestone is a powerful testament to the exceptional trust, mutual respect and enduring brotherhood that bind our two nations and peoples.
Our prayers and best wishes are with our astronaut and the entire crew as they make final preparations for a safe and successful mission.
Pakistan-China friendship is surpassing the heights of the Himalayas, in its journey to outer space.
🇵🇰🤝🇨🇳 #Shenzhou24
آپ پاکستانی ہیں، آپ کا تعلق کسی بھی رنگ ،نسل، مذہب،فرقے، سماجی گروہ سے ہے۔ آپ کرہ ارض پر کہیں بھی مقیم ہیں ۔
یہ دن آپ کے لیے تاریخ ساز دن ہے۔ اس لمحے پر فخر کیجیے ۔
مت ڈراؤ ہمیں محسن نقوی کی سیاست سے کیونکہ محسن نقوی کی سیاست جہاں پر ختم ہوتی ہے ن لیگ وہاں سے شروع کرتی ہے اور یہ 👇نظارا ابھی صرف ٹریلر ہے کہو گے تو پوری فلم الیکشنوں سے پہلے بھی دکھا دیں گے🤛🇵🇰❤️✌️