@Aliwazirna50 علی وزیر صاحب آپ نہ صرف مظلوم قوم بلکہ ایک مظلوم خاندان سے تعلق رکھتے ہو اور ایک مظلوم قوم ہونے کے ناطے ہم بلوچوں نے ہمیشہ آپ جیسے شخصیات کی قدر کی ہیں لیکن اچانک ایسا کیا ہوا کہ آپ بھی محمود خان کی بول بولنے لگے ۔آپ کے یہ الفاظ دو برادر اقوام میں مزید دوریاں بڑاہینگے
Amnesty International is alarmed by reports of mass arrests and the imposition of emergency law following protests in Gwadar. People have the right to express discontent peacefully and the state has an obligation to facilitate this right. https://t.co/8JYGZmu5Ud
@OryaMaqboolJan اور اوریا مقبول جان میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ انکا نام لے سکے ۔۔ خیر یہ وہی ارویا مقبول جان ہے جو انھی قوتوں کے لیے بشارتوں کے خواب دیکھا کرتے تھے ۔۔
@AnwarLodhi یہ گدھے بھی خود کو صحافی کہلاتے ہیں ۔۔ جب وزیر اعلٕی کے پاس اکثریت ہی نہیں تو اختیار کیسا ۔۔۔ اگر اکثریت ان کے پاس ہے تو عدم اعتماد کا سامنا کرکے شوق سے اسمبلی توڑ دے ۔۔
@atifthepoet بلکل عاطف صاحب آپ بجا فر ما رہے ہیں لیکن یہ جو کچھ ہورہا ہیں یہ مکافات عمل کا حصہ ہے ۔۔ جسطرح سے نیازی اور انکے سپوٹرز نے سیاست میں گند مچایا ہوا تھا آج انکوں یہ سب بھگتنا پڑ رہا ہیں
@soldierspeaks مخالف یہی کہینگے اصلی ہے جب کہ نیازی کے سپوٹرز فیک کہینگے ۔۔ اب اسکا سادہ سا حل یہ ہے کہ الزام نیازی پر لگا ہے تو لازم نیازی اس آڈیو کی فرانزگ کروادے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجاہیگا ۔۔ لیکن اگر سیتا واہیٹ کیس کی طرح نیازی راۓ فرار اختیار کریگا اتو باقی لوگ خود سمجھدار ہیں
#PunjabAssembly
مخالف یہی کہنگے اصلی ہے جب کہ نیازی کے سپوٹرز فیک کہنگے اب اسکا سادہ سا حل یہ ہے کہ الزام نیازی پر لگا ہے تو لازم نیازی اس آڈیو کی فرانزگ کروادے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجاہیگا لیکن اگرسیتا واہیٹ کیس کیطرح نیازی راۓ فرار اختیار کریگاتو باقی لوگ خود سمجھدار