نئ بھرتیاں نہ ہونے اور مستقل ملازمتیں ختم ہونے کی وجہ سے والدین اور طلبہ دونوں نے اعلی تعلیم حاصل کرنے سے منہ موڑ لیا۔
یونیورسٹیوں میں نیو ایڈمیشنز کا حال اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہماری ینگ جنریشن تعلیم کو چھوڑ کر یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر بننے کو ترجیح دے رہی ہے۔
اس کا ذمہ دار کون
@MaryamNSharif مراد راس ، بزدار اور پرویز الٰہی حکومت میں 2018 سے 2023 تک ایجوکیٹرز کی بھرتی نہیں ہوئی ہزاروں نوجوان اوور ایج ہوگئے اور پھر سوا لاکھ آسامیاں بھی خالی ہیں ۔
👇
سیاست تو ختم ہوگئی لیکن اس نقصان کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائیں.
کس کے ہاتھوں میں اپنا لہو تلاش کریں ۔؟ 💔
مراد راس ، بزدار اور پرویز الٰہی حکومت میں 2018 سے 2023 تک ایجوکیٹرز کی بھرتی نہیں ہوئی ہزاروں نوجوان اوور ایج ہوگئے اور پھر سوا لاکھ آسامیاں بھی خالی ہیں ۔
👇
سیاست تو ختم ہوگئی لیکن اس نقصان کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائیں.
کس کے ہاتھوں میں اپنا لہو تلاش کریں ۔؟ 💔
@MaryamNSharif
تحریک انصاف آئندہ دنوں میں بڑے بڑے جلسے کرنے جا رہی ہے اگر کسی نے روکنے کی کوشش کی تو ہم ان کی ویڈیوز بنا کر عدالت جائیں گے اور پوری دنیا میں بے نقاب بھی کریں گے ان کو، سلمان اکرم راجہ
#نقوی_تو_وڑ_گیا
والدین پچوں کو سکول شوز پہناتے وقت یہ نصیحت ضرور کریں کہ بیٹا بڑا ہو کر اگر پولیس یا نیوٹرل ادارے میں بھرتی ہونے کا موقع ملے تو اپنا پاؤں اتنی بلندی پر نہ لے جانا کہ تمہارا بوٹ کسی استاد کے سینے پہ نہ مٹنے والا نشان چھوڑ جاۓ 😢🙏🏻💔
#IStandWithOurTeachers#LatestNews
Privacy?? Did your family ever respected the privacy of others, go & check how your mother has always done personal attacks on IK ,his wife & kids...
Indeed, Karma Is Real!#JunaidSafdar