یہ ویڈیو پاکستان کی ہے ہی نہیں اور نہ ہی یہ لڑکی کوئی پنجابی ہے ویڈیو کرغیزستان کی کسی یونیورسٹی کی ہے اور لڑکی انڈین ہے
اب اگر کسی پٹواری قوم پرست پنجابی کو کچھ زیادہ ہی قوم پرستی والا کیڑا کاٹ رہا ہو تو انڈیا کی شہریت لیکر ہم پشتونوں کا بہنوئی بن سکتا ہے۔
ایران کیخلاف بلاجواز حملوں کی مذمت کرتے ہیں ، ایران کی جانب سے برادر ممالک سعودی عرب ، بحرین ، اردن ، کویت ، قطر اور متحدہ عرب امارات پر کئے گئے حملوں کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں، تحمل کا مظاہرہ کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
#الحرب_العالمية_الثالثة#طهران#Iran
کچھ لوگوں کو انسان اپنی نیچر کے ہاتھوں مجبور ہو کر ریسپیکٹ دیتا ہے___!!!
مگر وہ اپنی اوقات بار بار دکھا کر یہ ثابت کرتے ہیں کہ اپکو انکی وجہ سے اپنی نیچر تھوڑی بدلنی چاہیے___!!!
اور ان تھرڈ کلاس لوگوں کو انکی اوقات میں رکھنا چاہئے___!!!
کچھ لوگوں کے نام اہم پیغام__!!
🤧
ملک نوید احمد مہمند زمانہ طالب علمی سے عمران خان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور ضلع مہمند میں عمران خان ویژن کو اگے بڑھانے میں مصروف عمل ہے۔
ایک سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، خیبرپختونخواہ کے گزشتہ حکومت میں ان کی بہن عائشہ مہمند رکن صوبائی اسمبلی بنی، 2021 کے بلدیاتی الیکشن میں ملک نوید احمد نے الیکشن میں حصہ لیکر تحصیل چیئرمین کی سیٹ جیت لی، پارٹی نے 4بار ضلعی صدر منتخب کیا۔
9 مئ کے بعد ان پر مختلف پرچے کاٹے گئے، ان کے گھر پر چھاپے مارے گئے لیکن ان کا حوصلہ اور جزبہ وہی 2004 والا جب وہ عمران خان کے ساتھ شامل ہوا تھا، 2024 کے الیکشن میں بطور امیدوار اسلئے حصہ نہیں لیا کیونکہ عمران خان کا حکم تھا کہ تحصیل چیئرمین الیکشن نہیں لڑیں گے اور وہی حکم پر لبیک کہتے ہوئے پارٹی کے امیدواروں کیلئے د�� و جان سے کمپئین چلایا اور ضلع مہمند کے تینوں امیدوار کامیاب ہوگئے۔
ملک نوید احمد مہمند کی جدوجہد عمران خان کے نظرئیے کیلئے آج بھی جاری ہے۔
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
#سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل