پاکستانیو!
خان اپنی زندگی جی چکا، ہر مقصد حاصل کرچکا، اس کیلئے بڑا آسان تھا کہ وہ بھی نوازشریف کی طرح بھگوڑا بن کر لندن چلا جاتا، لیکن وہ اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر آپ کی خاطر یہاں بیٹھا ہے۔
اسے مایوس مت کرنا، ورنہ اس کا کچھ نہیں بگڑنا، تمہاری نسلیں تمہیں معاف نہیں کریں گی۔
میں تیسری بار ٹوئیٹ کر رہا ہوں کہ اگر آپ کو عمران خان کی حکومت کے چار سال میں چند کروڑ کا یہی ایک مشکوک اسکینڈل بار بار پیٹنے کو ملا ہے تو سمجھیں عمران خان تقریباً فرشتہ ہے۔ کیونکہ حکومت میں رہتے ہوئے وہ شخص ایک ایک دستخط سے اربوں روپے بنا سکتا تھا۔۔۔۔ چھڈ دیو!! آپ سے نہیں ہو گا۔
حکومت کو خوف نے جکڑا ہوا ہے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
They're firing teargas shells direct on to the vehicles. Not a semblance of democracy or civility can be found in Pakistan at the moment.
Even Human Rights NGOs are quiet! Double standards.
#LongMarch#WeAreComingKaptaan
ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور انشاءاللہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔ اس امپورٹڈ سرکار کی جانب سے جبر و فسطائیت کا کوئی بھی حربہ ہمیں ڈرا سکتاہے نہ ہی ہمارے مارچ کا رستہ روک سکتا ہے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
اگر آپ سب مل کر چاہیں تو یہ رکاوٹ ایک منٹ میں ختم ہو سکتی ہے! عمران خان کے کہنے پر کارکنان نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور پھر ۔۔۔۔۔اب یہ قافلہ اسلام اس رکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے اسلام آباد داخل ہو چکا یے