@tayyabarajah اور یہ ح**** قیادت پوری کی پوری جیل جانے کے ڈر کی وجہ سے کچھ عمل نہیں کر رہی اور وہ جیل بیٹھا انسان کیا کچھ تکلیفیں برداشت کر رہا ہے یہ حرامزادے ہو گئے ہیں پورے کے پورے
@tayyabarajah کچھ صحافی بار بار کہتے رہے خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ، لیکن ہر چیز کو نارمائز کرنے کے لیئے اُسے جھوٹ قرار دیا. گیا۔
عمران خان کی زبدگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اب باقاعدہ طور پر رپورٹ سامنے آئی ہے۔
عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے۔
@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ!!
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے۔۔!!
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
@SaifSolicitor سہیل افریدی کو اپنے طرز عمل سے لوگوں کو مطمئن کرنا ہوگا فی الحال تو عمران خان کی رہائی کے حوالے سے انہوں نے لوگوں کو بتی کے پیچھے ہی لگایا ہوا ہے
0 بات چیت شروع، خان کی رہائی کے بغیر اب کوئی چارہ ہی نہیں۔
0 معاہدہ ہوا تو دو شرائط ہوں گی, نیا الیکشن ہو گا' ایجی ٹیشن نہیں ہو گا۔
0 معیشت ڈوب گئی،بلوچستان اور پختونخوا کے بعد آزاد کشمیر بھی بے قابو۔
0 شریف اور زرداری خاندان خوف زدہ۔
ہارون الرشید کا ویلاگ ملاحظہ فرمائیں۔
@KlasraRauf اور اپ اسی طرح بے شرمی سے تبصرے کرتے رہیے گا
آپ کی انکھوں کے سامنے جو ملک کے ساتھ زیادتیاں ہو رہی ہیں آپ(سینیئر صحافی) اس کو دیکھ کر کیسے جی لیتے ہیں
@tayyabarajah کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
وہ سمجھتا ہے طاغوت کے جبر سے میں ڈر جاؤں گا،
میں حب الوطنی کی وہ چاشنی ہوں،
جو خون بن کر آنے والی نسلوں میں اتر جاؤں گا۔
پاکستان میں کرکٹ کا سب بڑا لیجنڈ "عمران خان" ہے جسے عالمی سطح پر ابتک کا مضبوط ترین کپتان مانا جاتا ہے جسکی کرکٹ خدمات کو پوری دنیا سراہتی ہے۔ آج اسی کے نام پر بننے والی حکومت نے اسی کھیل کے میدان میں اپنے لیجنڈ کو فراموش کر دیا۔ شاباش KPK سرکار👍🏻
عوام میں پھیلائی جانے والی کچھ باتوں کو بیان کر کے بحیثت عمران خان سپورٹر کچھ سوال
(اُمید ہے انہیں ذاتی اٹیک نہیں سمجھا جائیگا۔)
پھیلائی گئی منفی باتیں:
1:علیمہ خان عمران خان کی جگہ آنا چاہتی ہیں اور اپنا گروپ تیار کر رہی ہیں
بشری بی بی عمران خان کی جگہ آنا چاہتی ہیں اور اپنا گرُوپ تیار کر چکی ہیں
شاہ محمود قریشی عمران خان کی جگہ آنا چاہتے ہیں اس لئیے جیل میں ہیں
سوال:
1:عمران خان کو نکالنے کا کیا لائحہ عمل ہے؟
2:عمران خان نے جنکو اختیار دیا اگر انکو ایسی کسی بات پر شک ہے تو وہ عمران خان کو نکلانے کے لئیے کیا کر رہے ہیں؟ اور کھل کر اسکی مخالفت کیوں نہیں کرتے؟
3:چھبیس نومبر کو بشری بی بی کا عوام کو لے کر اسلام آباد پہچنا ہو یا عمران خان کی بہنوں کا ہر منگل اڈیالہ آنا اگر یہ سب تاریخ سے نکال دو تو باقی پیچھے عمران خان کے حق میں کیا کیا گیا ؟
4:جانشینی کا دعوی کرنے والا کوئی بھی ہو اس نے عمران خان کے لئیے کیا کیا؟
ذاتی رائے اور مشورہ:
ایک دوسرے پر ڈھکے چھپے لفظوں میں اٹیک کر کے ورکر کو نہ الجھائیں،
آپ لوگ شاید عمران خان کے مرنے کے انتظار میں ہیں مگر ہمارے پاس اس ملک کو لے کر وہ اللّٰہ کے بعد واحد امید ہے جسے ہم ملک کی بہتری کے لئیے دیکھتے ہیں۔ اس لئیے آپس کے مسائل آپس میں حل کریں نہیں ہوتے تو عمران خان کے حق میں ان سب کے خلاف کھل کر آئیں جو مائنس عمران خان کرنا چاہتے ہیں، ورنہ عوام کو کہانیاں نہ سنائیں۔
🚨ایک واضح تنبیہ ہر ایک کے لئیے
عمران خان کی جگہ کوئی بھی،
کوئی بھی،
کوئی بھی نہیں لے سکتا
نا ہم کسی کو لینے دیں گے۔ 🚨
شکریہ۔
@Mr_OmarMalik کون کہتا ہے کہ موت ائی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
تیرے پہلو سے جو اُٹھوں گا تو مشکل یہ ہے
صرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں