حکومت پاکستان کی اپنی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 30 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے ہیں جو ایک دہائی کی بلند ترین سطح ہے جبکہ ورلڈ بینک کے مطابق یہ تعداد 45 فیصد ہے، محمد زبیر
"داد دینی پڑے گی نواز شریف کو کہ اپنے حلقے میں جیل میں قید ضعیف خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد سے پچاس ہزار ووٹوں سے ہارنے کے باوجود وہ گلگت بلتستان والوں کو کہہ رہے ہیں میرے نام پر ن لیگ کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ یہ کہنے کے لیے بڑے غیر معمولی حوصلے کی ضرورت ہے، حوصلہ چاہیے یا کچھ اور چاہیے، جو کچھ اور چاہیے اس کا ذکر یہاں مناسب نہیں۔ تقریر کیا تھی، کھلے عام منافقت کا پرچار تھی، سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ وہ کہنا کیا چاہتے ہیں، تقریر کا نہ سر نہ پیر"-جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
@Haidersaeedpti1@KhanSujeela بھائی جی آپ پہ تو اب کیس بنا ، ہم تو 9 مئی کیسز میں کیمپ جیل ، کوٹ لکھپت جیل لاہور قید بعد ضمانت پہ رہا ، سات مقدمات ٹرائل فیصلہ ہو چکا ، آئی ایل ایف کا کوئی کردار نہیں ، نہ ضمانت نہ ٹرائل ، سلمان اکرم راجہ سے بارہا ذکر کیا کوئی توجہ نہیں ،سب گول مال ہے
اب ہم بھی خاموش ۔
@siasatpk@SheikhWaqqas شابش
لگے رہو سارا زور خطابت ایک دوسرے خلاف نکالنا ،
اپنے ہی کھلاڑیوں کو مشکوک بنا کر کون کس کی مدد کر رہا ؟
کون کس کا آلہ کار ؟
اپنا گند بیچ چوراہے کیوں دھونے آ جاتے ہو ؟
دیر ہو گئی ہے حضور، تین چار سال پہلے جب نیب ترامیم سے بے نامی کی تعریف بدلی جا رہی تھی، راستہ بنایا جا رہا تھا کہ کسی دوسرے کے نام پر مال ڈبا بے شک کرتے رہو، نیب نے مال مسروقہ پکڑ بھی لیا تو بار ثبوت چوری کرنے والے پر نہیں ہو گا، اس وقت سب چپ تھے صرف جیل والے نے ان ترامیم کو چیلنج کر رکھا تھا ۔ جیل سے ہی ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ کے ججز نے پوچھا کہ ترامیم ختم ہوئیں تو فوری نقصان تو آپ کا ہو گا اس وقت تو نیب کی پکڑ میں آپ ہیں، جواب ملا تھا، میرا نقصان ہو جانے دیں، ملک کا نقصان بچا لیں، کسی نے نہیں سنی۔ آج نیب قائمہ کمیٹی میں وہی ترامیم ختم کرنے کا کہہ چکا لیکن دیر ہو چکی ہے حضور، دیہاڑیاں لگ چکی ہیں
@ARYNEWSOFFICIAL اگر پنجاب پولیس نہ جاتی تو نواز شریف جلسہ میں لوگ کہاں سے آتے ؟
اس کی بھدی ایک ہی کیسٹ سننے ؟
خود لاہور سے ہارا ہوا جعلی فارم 47 مسلط گلگت قسمت بدلنے لے گئے ،
مجھے کیوں نکالا رنڈی رونا ڈالتا رہا ۔
اسے اب پوچھنا چاہئے
مجھے کیوں بلایا
@RazaDharijo@Anny_Marri@AseefaBZ بھائی جی آپ تو ناراض ہو گئے ، درست کہا ہم کون ان شاہی خاندانوں سے سوال کرنے والے ، لیکن بھائی یاد رکھنا ہم پالش والے نہیں ہیں مفادات خاطر اپنا سب کچھ فروخت کرنے والے نہیں ہیں ، کوئی ہماری ماں کو برا بھلا کہے ننگی تصاویر جہاز سے گرائے اس کے مخالف رہیں گے ، سوال یہ بھی👇
نواز شریف کی کیپٹن صفدر سے ناراضگی کی ایک اور وجہ بھی سامنے آ گئی کیپٹن صفدر ہر جگہ نواز شریف کو بدعائیں دے رہے ہیں
یااللہ جس نے اس قوم کا پیسہ کھایا اس کو اس دنیا میں بھی ذلیل کر اور آخرت میں ذلیل کر ، اب ایسی بددعاؤں کے بعد نواز شریف کی نارضگی فطری بات ہے ۔۔
پیپلزپارٹی ن لیگ کی تقریروں سے لگ رہا جیسے وہ اپوزیشن میں ہیں اور معلوم نہیں اسلام آباد میں کس کی حکومت ہے، عمر دراز گوندل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@umardarazgondal
پاکستان تحریکِ انصاف نے گلگت بلتستان کی 78 سالہ تاریخ میں وہاں دو سال یا تقریباً ڈیڑھ سال حکومت کی ہے۔ یہ جو پورے پاکستان میں نعرے لگاتے پھر رہے ہیں کیا ان ڈیڑھ سالوں میں سارا کچھ ہونا تھا؟ جو عمران خان نے گلگت بلتستان میں دو سالوں میں کیا ہے یہ لوگ اگلے سو سالوں میں بھی وہ نہیں کر سکتے۔ اسکردو ائیرپورٹ عمران خان نے انٹرنیشنل کروایا جس سے پوری دنیا سے ڈائریکٹ لوگ اسکردو آ جا سکتے ہیں۔ دوسرا عطاء باد جھیل کو کس نے آباد کروایا اور آج وہاں کیا ہو رہا ہے۔ تیسرا بلین ٹری سونامی کا خیبرپختونخوا کے بعد گلگت مرکز تھا جہاں سب سے زیادہ درخت لگے ہیں۔ چوتھا داسو اور بھاشا ڈیم کے لوگوں کو وہاں زمین دی۔ یہ کام عمران خان نے صرف دو سالوں میں وہاں کیے ہیں۔
مزمل اسلم مشیر خزانہ خیبر پختونخوا
@MuzzammilAslam3@AmirMateen2