لاہور میں ایوان عدل کے باہر وکلاء کی کوریج کے دوران پولیس اہلکاروں کا @Aaj_Urdu کے کورٹ رپورٹ ناطق ریحان پر بدترین تشدد۔
پولیس اہلکاروں نے موبائل چھینا اور صحافی ناطق ریحان کو تشدد کرتے قیدیوں کی وین میں بٹھایا
بعد ازاں ایس پی کی مداخلت پر ناطق ریحان کو چھوڑ کر موبائل واپس کیا گیا
@Iamnatiqrehan
ن لیگ کو ایسی صحافت ہی پسند ہے کہ جہاں ن لیگ کسی سوال میں پھنس جاۓ تو فوراً اینکر کو بریک لینے کا حکم دے دیا جاۓ۔۔
اور اینکر بھی غریدہ فاروقی جنہوں نے کمال فرمانبرداری سے فٹافٹ بریک لے لی۔ 😂😂
یہ حکومت یہ نظام نہیں چل رہا ، حکومت ناکام ہو چکی ،
اگر فیلڈ مارشل ایران معاہدے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاپولر اور پاکستان میں پاور فل ہیں تو عمران خان پاکستان میں سب سے پاپولر ہیں ، ملک ہے پرچون کی دکان نہیں ، جس طرح سے چیزیں چل رہی ہیں ،ایسے ملک نہیں چل سکتا ،مفتاح اسماعیل
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
جرنل باجوہ نے عمران خان کی حکومت اپریل 2019 میں ہی گرادی تھی، خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ ہمیں حکومت کی آفر دی لیکن پھر کرونا آیا اور یہ بھاگ گیے۔
امریکی مداخلت سائفر کے بعد پھر مارچ 2022 میں حکومت گرائی۔ سب کچھ تو مان چکے ہیں جرنل فیض، باجوہ کی اور کای چاہیے۔
بھارتی وزیر گرش مہاجان بیچ سڑک میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ اتنے میں ٹھیک ٹھاک ٹریفک جام ہو گیا۔
ایک خاتون شہری نے آ کر وزیر کو کھری کھری سنا کر وزیر کو میڈیا ٹاک چھوڑ کر جانے پر مجبور کر دیا۔
پاکستان میں یہ ہوتا تو خاتون پر 100 جعلی مقدمے بن چکے ہوتے۔
🇸🇦 #Mecca is our #Kaaba, 🇮🇷 #Tehran is our culture, 🇵🇰 #Islamabad is our guardian, 🇵🇸 #AlQuds is our destination, 🇪🇬 #Cairo is our heritage, 🇸🇴 #Mogadishu is our fortress, 🇧🇩 #Dhaka is our sword, 🇰🇬 #Bishkek is our poetry, 🇲🇦 #Tangier is our gateway, 🇺🇿 #Samarkand is our treasure, 🇸🇾 #Damascus is our heart, 🇮🇩 #Jakarta is our blessing, 🇧🇦 #Sarajevo is our honor, 🇮🇶 #Karbala is our sacrifice, 🇹🇳 #Tunis is our compass, 🇦🇿 #Baku is our wisdom, 🇱🇾 #Tripoli is our resilience, 🇲🇻 #Malé is our pearl, 🇶🇦 #Doha is our splendor, 🇩🇿 #Algiers is our harmony, 🇸🇩 #Khartoum is our dignity, 🇰🇿 #Astana is our grace, 🇦🇱 #Tirane is our triumph, 🇦🇫 #Kabul is our reverence, 🇮🇳 #Ahmedabad is our literature, 🇽🇰 #Pristina is our legacy, 🇲🇾 #KualaLumpur is our marvel, 🇹🇲 #Ashgabat is our pride, and 🇹🇷 #Istanbul is our capital... ADD YOUR CITY BELOW for the next round!!! 👇