کیا ہوا؟ میرے لیے آواز اٹھاتے ہوئے ریچ نہیں ملتی، ریٹویٹس نہیں ملتے؛ اسی لیے میری بیماری اور رہائی پر بات کرتے ہوئے موت پڑتی ہے؟
جو لوگ خاموش ہیں سب کو نوٹ کر رہا ہوں 💔
ایک سو ستر پھولوں کو سپرد خاک کرنے کے لیے قبروں کی تیاری۔
ان پھولوں کو مسل دینے والے ٹرمپ کو @CMShehbaz نے دو بار نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا ہے اور اب @BBhuttoZardari اور @MaryamNSharif جیسوں کی زبان سے اس بارے میں سوال کا جواب نہیں نکل رہا ۔
انڈیا دُنیا کی پانچویں بڑی معیشت اور ڈیڑھ ارب کی مارکیٹ ہے۔
امریکہ کبھی اس کے ساتھ تعلقات خراب نہیں رکھ سکتا۔
ایک اندھے کو بھی نظر آ رہا تھا کہ ٹرمپ ہر بار طیاروں کی تعداد بڑھا کر ڈفرز کو گھیر کے چین اور ایران کے مخالف کیمپ میں لے جا رہا ہے۔آج امن بورڈ میں ہم اسرائیل کے ساتھ بیٹھے ہیں اور ٹرمپ نے واپس انڈیا سے ہاتھ ملا لیا۔
عمران خان کہتا رہا کہ بھکاری مت بنو، بھکاریوں کی دنیا میں کوئی عزت نہیں ہوتی۔ لیکن یہ عمران خان کی بات کیوں مانیں گے؟ دُنیا میں ان سے زیادہ ذہین و فطین تو کوئی ہے ہی نہیں۔
مودی نے ٹرمپ کے سامنے الٹا لیٹنے کے بجائے روس کے ساتھ تیل کی خریداری کو 1 بلین ڈالر مزید بڑھایا۔ یورپ کے ساتھ سب سے بڑی ٹریڈ ڈیل سائن کی۔ ٹرمپ کو خود جھکنا پڑا اور اس نے انڈیا کا ٹیرف پاکستان سے بھی کم کر کے روس سے تیل نہ خریدنے والی ضد بھی چھوڑ دی ہے۔
بھکاریوں اور ذہنی غلاموں کو یہ باتیں غداری اور ملک دشمنی لگیں گی لیکن سچ یہی ہے۔ یہ ریت میں اپنی گردن دبا کر بیٹھے رہیں گے لیکن حقیقت کا کبھی سامنا نہیں کریں گے۔
ہمیں کہا جاتا ہے کہ جو طاقتور حلقوں کے خلاف آواز بلند کرے گا ق کردیا جائے گا
موت ایک دن آنی ہے مگر جو ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے ہیں تو کیا وہ تاقیامت زندہ رہتے
صدیق جان
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر تجھے کوئی مصیبت آ جائے تو یوں نہ کہہ: ” اگر میں اس طرح کرتا، تو یوں نہ ہوتا “۔ بلکہ یوں کہ: ” اللہ نے یہی مقدر کیا تھا اور اللہ نے جو چاہا کیا۔“ کیوں کہ (لفظ ) ” اگر“ سے شیطان کا کام شروع ہو جاتا ہے۔
{سنن ابن ماجہ ۔۷۹}
دنیا کے تعلقات مفادات پر چلتے ہیں مگر ہم بعض اوقات بلاوجہ ضرورت سے زیادہ امیدیں باندھ لیتے ہیں۔ ٹرمپ کی اس پوسٹ میں بھارت کے ساتھ انکی شاندار ڈیل کا ذکر ہے اور کہیں بھی نئے اور خوبصورت طیاروں کا ذکر نہیں ہے جو پاکستان نے گرائے۔
کل یہی ٹرمپ آپ سے کوئی سخت مطالبہ بھی کر سکتا ہے۔ لہذا اپنے فیصلے خود کرنے کی ہمت پیدا کریں اور خودمختاری کو ترجیح دیں۔
اس بے شرم انسان کو آج IG کے عہدے سے ہٹا دیا گیا مگر تاریخ اسے یاد رکھے گی ایک ظالم اور جابر کے طور پر اور ایک دن اسے ضرور اپنے مظالم کا حساب بھی دینا ہوگا۔
ٹرمپ نے انڈیا سے وہ حاصل کیا جو انڈیا کے پاس تھا :
تجارتی ڈیل
وینزویلا کے تیل کی فروخت
بزنس پارٹنر شپ
ٹرمپ نے پاکستان سے وہ حاصل کیا جو پاکستان کے پاس تھا :
ڈالروں کے عوض لڑنے والے اجرتی قاتل
کرایہ دار نے آدھی رات کو
مالک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا
مالک مکان نیند سے بیدار ہوکر جلدی
سے دروازے پر آیا تو کرائے دار
بولا ۰۰
میں اس مہینے کا کرایہ نہیں ادا کرسکوں گا !
مگر یہ اطلاع دینے کا کونسا وقت ہے ؟
مالک مکان غصّے سے بولا !
تم یہ بات مجھے صبح نہیں بتا سکتے تھے ؟
کرائے دار : وہ تو ٹھیک ہے مگر میں نے سوچا “ اس پریشانی میں رات بھر میں اکیلے کیوں جاگتا رہوں “ !! 🤪😎
بالکل یہی کیفیت
عاصم منیر کی تھی کہ تن و تنہا
ذلیل ہونے سے بہتر ہے
اُردلی کو ٹرمپ اور دنیا کے سامنے
ذلیل کروادیا جائے ،
اب ٹرمپ اسے شرمندہ کرتے
ہوئے کہہ رہا کہ بند کمرے میں
جو تم نے باتیں کی
اسے یہاں مائک پر دُھراؤ ♦️
کس قدر شرمندگی کی بات ہے 🙄😳