جیسا کہ آپ جانتے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 7 اگست کو پیٹرول لیوی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔
اس اہم احتجاج میں اب صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں،
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ٹوئٹر (X) ٹرینڈ کمپین کے لیے وقت ضرور نکالیں اور بروقت شرکت کریں۔
آئیے، بھرپور انداز میں حصہ لے کر عوامی آواز کو مزید مضبوط بنائیں۔
#سات_اگست_پاکستان_بند
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
🌹 یومِ دفاعِ پاکستان 🌹
6 ستمبر کا دن ہمیں ان لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بہادر سپاہیوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے دیں۔
آئیں ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ پاکستان کی حفاظت اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کریں گے۔
#یوم_دفاع#PakistanDefenceDay#PakArmyZindabad
🌸 آج کی مقدس ساعت 🌸
آج کا دن وہ دن ہے جب کائنات میں سب سے بڑی خوش خبری آئی تھی۔
12 ربیع الاول، رحمتِ دو جہاں ﷺ کی ولادت کا دن ہے۔
یہ دن رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام ہے۔
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ﷺ
#12ربیعالاول#میلادالنبی#مصطفی_جان_رحمت#عیدمیلادالنبی#نور_کا_دن#رهف
کراچی سمیت ملک کے تین بڑے صوبے سندھ، پنجاب اور کے پی کے حالیہ دنوں میں بارشوں کی وجہ سے شدید جانی و مالی نقصان کا شکار ہوئے۔
سوال یہ ہے کہ کیا یہ صرف قدرتی آفت تھی یا پھر برسوں کی بیڈ گورننس اور حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے؟
#کراچی_بارش#پاکستان_کے_مسائل#بیڈگورننس#گھبرانا_نہیں_ہے
کراچی کے عوام نے ووٹ ڈالے مگر فیصلہ کچھ اور آیا!
کم ووٹ لینے کے باوجود پیپلز پارٹی نے سیاسی چالوں اور دباؤ کے ذریعے میئر کی کرسی پر قبضہ جما لیا۔
یہ سوال ہر شہری کے ذہن میں ہے کہ کیا یہ جمہوریت ہے یا زبردستی؟
#Karachi#MayorKarachi#PeoplesParty#VoteKaHaq#AwamiMandate
🌧️ 19 اگست بروز منگل کراچی میں تیز بارش نے شہریوں کو مشکل میں ڈال دیا، لیکن قابلِ تعریف بات یہ ہے کہ کراچی کے نوجوانوں نے خدمت اور ہمدردی کی مثال قائم کی۔ 🚲
کسی نے پلگ پکڑ کر بائیکس اسٹارٹ کرائیں، تو کسی نے اپنے گھروں کے دروازے اجنبیوں کے لیے کھول دیے۔ ❤️
#KarachiRain#Humanity