من تطوير المنظومة القانونية إلى صناعة حلول ذكية.. تواصل الوزارة توظيف الذكاء الاصطناعي لرفع كفاءة الأعمال وتحسين الخدمات.
بوابة الخدمات القانونية #سند تحصد المركز الثاني عالميًا كأفضل منتج لتبنّي الذكاء الاصطناعي لعام 2026 ضمن جوائز Stevie Awards.
@JIPOfficial جیسے اج سینٹر مشتاق احمد صاحب کو گرفتار کیا ہے میری خواہش ہے کہ حافظ صاحب یہ اعلان کر دے کہ میں اسلام اباد ا رہا ہوں جماعت اسلامی کے ساتھ تو اب مجھے گرفتار کر کے دکھاؤ فلسطین کے حق میں
اپ کو اگر منافقت دیکھنی نہ او تو میں پی ٹی ائی میں دکھاؤں وہی بندے صبح جماعت اسلامی کے حق میں پوسٹیں کر رہے تھے وہی بندے رات کو جماعت اسلامی کے خلاف پوسٹیں کر رہے ہیں
@AyeshaA07118243 اس خبر کو دیکھ کے مجھے ایک پنجابی کی مثال یاد اگیا لیکن میں بتانے اردو میں لگا ہوں کہ کوئی بندہ بیٹھا ہوا تھا تو کوئی ادمی کہتا کہ اپ کا کان کتا لے کے بھاگ گیا ہے اس نے اپنا کان نہیں دیکھا اور کتے کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیا ہے وہ حساب پاکستانی قوم کا ہے
@AyeshaA07118243 اللہ کے بندو جب کوئی خبر اپ کے پاس ائے تو اس کی تصدیق اچھے سے کر لیا کرو میں اس بندے کو جانتا یہ ہمارے علاقے کا ایم پی ہے اور اس کا نام رانا سکندر ہے