آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا نتیجہ
بجلی کے گھریلو صارفین کو 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کو 16 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملا ۔۔ قومی خزانے پر مجموعی طور پر 3400 ارب روپے کا بوجھ کم ہوا ۔ پانچ آئی پی پیز بند ہوئیں ۔۔ 22 سے بات چیت کرکے معاہدے تبدیل کیے گئے۔ جماعت اسلامی کے دھرنے نے حکومت کو آئی پی پیز سے بات چیت پر مجبور کیا
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro
بے حس حکمرانوں کو پتہ بھی نہیں کہ عوام کا جینا کتنا مشکل ہو چکا ہے وہ خود تو عیاشیوں میں پڑے ہوئے ہیں عوام کا سانس لینا محال ہوا پڑا ہے اللہ ایسے حکمرانوں سے نجات دے دے
یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜
حکومتی وزیر کہہ رہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پریشر میں پٹرول پر 55 روپے لیوی مزید بڑھانا پڑے گی۔ آخر ممبران اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے، مفت پٹرول و بجلی کی مراعات اور 11 ارب کا جہاز لیتے وقت آئی ایم ایف کا پریشر کیوں نہیں یاد آتا؟
پٹرولیم لیوی کے نام پر موٹر سائیکل چلانے والے طلباء و محنت کش بھاری ٹیکس ادا کر رہے ہیں، گزشتہ ایک سال میں حکومت نے 1234 ارب روپے لیوی کی مد میں عام آدمی سے نچوڑا ہے۔
@pmln_org ملک میں کس چیز کی قلت نہیں مزدور روٹی کو ترس گیا ہے کسان اپنی جگہ پریشان حال ہے پٹرول نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے بجلی کے بلوں سے کمر دوہری ہو چکی آپ اتنے شاہانہ انداز سے کروڑوں دینے کی بات کر رہے ہیں جو صرف اور صرف آپ کے چمچے کڑ چھے کھا جائیں گے
@Bakhtt_PTI ہاشمی صاحب تریسٹھ سالوں کی کیتی کرائی کھو میں ڈال دی ہے آپ نے سیاست اب آپ سے نا ہو گی جائیں جا کر قبروں کے ڈیزائن دیکھیں اور جتنے دن باقی رہ گئے ہیں اللّٰہ سے معافی طلب کریں
@Inayat01@AsmaaBukhari14 اس ملک میں صرف المیے ہی ہیں سکولز ہو یا ہسپتال آئی پی پیز ہوں یا ایل این جی گندم ہو یا گنا ٹیکسٹائل ہو یا ادویات جس کو بھی دیکھیں المیہ ہی ملے گا
@FaizullahSwati ن لیگ اقتدار میں ہو تو ایک دو ایسی فورس ضرور بناتی ہے جو انہیں پروٹیکشن دے عوام کو ذلیل کرے تاکہ کوئی ان کے خلاف بولے نا پنجاب کی تاریخ میں سب سے زیادہ پلس مقابلے شہباز شریف کے دور میں ہوئے پولیس کو استعمال کیا اور اپنے مخالفین کو ماورائے عدالت قتل کروایا پلس دہشت کی علامت ہے