78 سالوں میں 26 کروڑ عوام میں ایک ہی پیدا ہوا ، عمران خان بننے کیلئے صدیاں چاہیے ہوتی ہے۔ شکر ہے ہم ان خوش نصیبوں میں سے ہیں جن کو خان صاحب دیکھنا سننا اور خان صاحب کی دلیری اور ایمانداری دیکھنا اللہ نے نصیب فرمایا ۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے@TeamiPians
حاجی امتیاز کا اغوا ہر پاکستانی کو پیغام ہے کہ اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں، نہ ماں کا لحاظ ہے نہ چادر اور چار دیواری کا۔ پاکستانی قوم اپنا حق لے کر رہے گی۔
صحافی احتشام عباسی کا سب سے بڑا گناہ قاضی فائز عیسٰی کی لعنتوں والی ویڈیو ہے جو اس نے سب پہلے شئر کی تھی !!
اس ویڈیو کو پھر سے وائرل کریں 🔥
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پشاور جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ حاجی امتیاز پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔
جس ملک میں رکن اسمبلی محفوظ نہ ہوں وہاں عام پاکستانیوں کا کیا حال ہوگا اس کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
سینٹرل جیل فیصل اباد میں قید پاکستان تحریک کے انصاف کے ورکرز میں سے ایک ورکر کا میرے نام خط میں ان لوگوں کے لیے پہلے بھی بہت دفعہ اواز اٹھا چکی ہوں ۔۔ بارہا درخواست کی کہ ان لوگوں کی دادرسی کی جائے ان کی فیملیز کی دیکھ بھال کی جائے جیل میں موجود لوگوں کی جو صورتحال ہے وہ اپ خط پڑھ سکتے ہیں میری پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ ان کو اچھے سے اچھے وکیل دیں اور ان کی فیملیز کی دادرسی کریں
جاوید میانداد نے عمران خان کے متعلق جو بیان دیا ہے، یہ ایک بہت ہی اعلی پائے کے درجے کے انسان کا ہی بیان ہو سکتا ہے، وہ ایک خوبصورت ہیومن بینگ ہے، میں جاوید میانداد کی بہت ہی عزت کرتا ہوں، حسن نثار 🔥
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
پاکستان میں آنے والے ہر ڈکٹیٹر نے اپنے ادارے کے علاوہ باقی ہر ادارہ تباہ ہی کیا، عاصم منیر نے تمام ادارے تو مکمل تباہ کئے ہی ہیں، اب اس نے اپنے ادارے کو بھی تباہ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہوا ہےـ
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
اب جاوید میانداد، معین خان اور رمیز راجہ نے عمران خان کی حمایت میں بات کر لی ہے، تو اب اچانک ان کے گھروں میں سے کوئی ناجائز چیز، کوئی غیر قانونی معاملہ یا ٹیکس کا کوئی معاملہ سامنے آ سکتا ہےـ
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
@TurgayEvren1@anadoluagency Sir with due respect If you keep promoting these crooks and thieves I'll unfollow you 🙏Do you not know these stolen mandate shameless people reality?