سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق قیدی کو 20 اگست کو حفاظتی انتظامات کے تحت ہسپتال لے جایا گیا۔ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔ بہن عظمیٰ خان علاج کے تمام مراحل کے دوران موجود رہیں
سینیٹر عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
سینیٹر عابد شیر علی نے یہ دوسری شادی کی ہے۔ سینئر لیگی رہنما کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں۔ سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کا اظہار کیا۔ بتایا جارہا ہے کہ اسلام آباد میں نکاح ہوا۔
اصل امیری کو دکھاوے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ نمائش اکثر کم ظرفی،ذہنی تنگی اور احساسِ کمتری کی علامت ہوتی ہے، جبکہ عاجزی، وقار اور خاموشی
اصلی شرافت اور بڑے ظرف کی پہچان ہوتی ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق صاحب نے نےجناب محمود خان اچکزئی صاحب کو بالکل درست جواب دیا. بس اتنا ہے کہ تاخیر سے دیا.
اچکزئی صاحب کو ہمیشہ احترام ملا اور وہ ہمیشہ ہی اس احترام کو کہنی مار کر گزرتے ہیں.
جواب آں غزل بہت ضروری تھا.
دیر آید درست آید
تبلیغ والوں سے ایک گزارش ہے کہ
لوگوں کے گھروں اور دکانوں کے دروازے کھٹکھٹانے کے ساتھ ساتھ سرکاری اداروں کا بھی رخ کیجیے، کیونکہ وہاں بھی اعلیٰ درجے کے فرعون اور یزید موجود ہیں۔ معاشرے کی حقیقی اصلاح وہاں سے شروع ہوگی جہاں اختیار، ظلم اور ناانصافی جنم لیتی ہے۔
میری اعلیٰ قیادت بالخصوص مریم نواز شریف صاحبہ سے مؤدبانہ اپیل ہےکہ عاطف رؤف صاحب کی پارٹی اور سوشل میڈیا کے لیے خدمات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں دوبارہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کا سوشل میڈیا ہیڈ نامزد کیا جائے۔
ان کی صلاحیتیں اور تجربہ پارٹی کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔
@MaryamNSharif
پی ٹی آٸی کا زوال مسجد نبوی کی توہین سے شروع ہوا تھا جبکہ پاکستان کا عروج حرمین الشریفین کی چوکی داری سے شروع ہوا، الحمدللہ🇵🇰
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ، پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کیلئے سرکاری فیول بند۔
سرکاری افسران کی گاڑیوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50% فوری کمی کردی گئی
1/1
سرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کے لئے ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ پیٹرولیم مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کرنے کا حکم
PITB
کو پیٹرولیم مصنوعات کیلئےٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیارکرنے کا ٹاسک دیدیاگیا
1/4
عالمی جنگی حالات کی آڑ میں حکومت کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں55روپے فی لیٹر اضافہ کرکےسارا بوجھ عوام پرنہیں ڈالنا چاہیے تھا۔حکومت کو چاہیے تھا کہ فی الفور نصف سرکاری گاڑیوں کو بند کرتے۔اشرافیہ بیوروکریسی، ججز اور پرٹوکول میں چلنے والی تمام گاڑیوں کا مفت پیٹرول بند کرنا چاہیے۔