امریکی اسی طرح اپنے غلاموں کے سیکریٹ خود کھولتے ہیں اور انہیں اپنی قوم کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں ۔ عمران والے سائفر نے قانونی طور پر بیس سال بعد سیکورٹی آرکائیوز کے ذریعے لیک ہونا تھا لیکن پتہ نہیں کیوں امریکیوں کو اتنی جلدی تھی ۔ کچھڑی بہت بڑی ہے جو پکنے والی ہے
Most Popular Twitter Spaces (by total listeners):
Elon Musk - Ron DeSantis: 4.2 million listeners
Robin Wheeler's 'Elon Q&A: 2.7 million
BBC - Elon Musk: 2.6 million
Elon Musk's Twitter Space On Twitter Files: 2.2 million
Ex Prime Minister of Pakistan, Imran Khan Live: 748,000
Ex Prime Minister of Pakistan, Imran Khan: 503,000
Citizens Engage LP Presidential Candidate Mr. Peter Obi: 222,000
PTI Chairman @ImranKhanPTI exclusive video message: Get ready for peaceful protest. I am illegally detained for last 3 hours despite my bail being approved.
آج عوام کے لئے لیڈرشپ کا پیغام یہ ہے کہ آج آپ نے پہلی بار عمران خان کے لئے نکلنا ہے، ویسے ہی جیسے 27 سال سے عمران خان آپ کے لئے لڑ رہا ہے-
#BehindYouSkipper
جن کی تاریخ پر نظر ہے، انھیں پتہ ہے کہ نظریہ کبھی گرفتار نہیں کیا سکا گیا-
باقی بہادروں کو بزدل ہمیشہ ایسے ہی ہتھکنڈوں سے کنٹرول کرنے کی کوشش کیا کرتے ہیں- لیکن تاریخ یہ بھی بتاتی ہے دلیر لیڈروں کا راستہ کبھی روکا نہیں جا سکا-