اگر لعنتی لوٹے ایم پی اے چودھری مسعود نے 3 اپریل کو استعفی دیا تھا تو 16 اپریل کو جب حمزہ ککڑی کو ووٹ ڈالے گئے تو اس کا استعفی سامنے کیوں ہیں آیا؟ آج 20 جولائی کو کیسے سامنے آیا؟
#لوٹوں_کو_گھسیٹو#الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
دھاندلی کے 170 طریقوں میں سے 120 استعمال کیے گئے، پھر بھی ہار ن کا مقدر بنی۔ 80 طریقے الیکشن کمشن نے آزمائے۔ قوم کو ا��یکشن کمشن پر اعتماد نہیں۔ اس لیے ن کے غلام #الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
@MaryamNSharif جس دن PMLN نے ہی بتا دیا کہ اس کو کہاں کہاں سے فنڈنگ ہو رہی ہے اور اس کے لیڈران نے باہر جائیدادیں کیسے بنائی اس دن خان پے الزام لگانا اس سے پہلے ششششہ