وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فور کی منظوری دیدی
نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فوربنے گا
پلاسٹک ری کنسٹریکٹو سرجری اینڈ برن سینٹر اور انسٹیٹیوٹ آف جینیٹک اینڈ بلڈ ڈیزیز بھی میڈیکل سٹی میں بنے گا
سنٹر آف ایکسی لینس نرسنگ اینڈ مڈ وائفری، انسٹیٹیو ٹ آف آپتھلمالوجی اور انفیکشن ڈیزیز ہسپتال بھی بنائے جائیں گے
نواز شریف میڈیکل سٹی میں 1519 بیڈزپر مشتمل سات بڑے ہسپتال مرحلہ وار بنائے جائیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق امور کا جائزہ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 19 سال بعد پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کو مکمل طور پر فعال ہونے پر اظہار مسرت
اجلاس میں پنجاب بھر کے لئے 110 مجوزہ ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات کا تفصیلی جائزہ
پنجاب میں پہلی مرتبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سٹوڈنٹس ہاسٹل قائم کرنے کی تجویزپر غور
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت روڈز، ٹرکنگ ٹرمنل، بس سٹینڈڈ، ماڈل بازاراور فوڈ سٹریٹس پراجیکٹ کا بھی جائزہ
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چار پراجیکٹ کامیابی سے فنکشنل ہوچکے ہیں۔ بریفنگ
27 پراجیکٹس کی فزیبلٹی تیار، دیگر پراجیکٹ پر ورکنگ تیزی سے جاری۔ بریفنگ
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پلان میں 4 بڑے سی ایم اینی شیٹیو بھی شامل۔ بریفنگ
نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں ایف ایم ڈی پروڈکشن پلانٹ، ٹائم ٹریول پارک لاہور، شریمپ فارمنگ اور مائنزٹو میٹل چنیوٹ پراجیکٹ شامل۔ بریفنگ
پنجاب میں ترقی کا سفر ہر صورت جاری رہے گا۔ مریم نواز شریف
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا مقصد ڈویلپمنٹ کے عمل میں نجی شعبے کوبھی شریک کرنا ہے۔ مریم نواز شریف
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ویژن کے تحت ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ مریم نواز شریف
تحریک انصاف نے 14 سال خیبر پختونخواہ حکومت کی!
کوہاٹ کا شفیع جان 24 گھنٹے میڈیا پر بتاتا ہے کہ تاج محل اور آئفل ٹاور بھی عمران خان نے تعمیر کیا
لیکن اوقات یہ ہے کہ پورے کوہاٹ شہر میں ایک سرکاری ڈائلسز مشین نہیں۔ مریضوں کو پشاور بھیجا جا رہا ہے
یہ ہے تحریک انصاف کی تبدیلی
وینزویلا میں امریکہ نے اصلی والا ریجیم چینج کیا ہے، صدر کو امریکی افواج اغوا کرکے لے گئے
اب یوتھی عمران نیازی کو زبردستی اس معاملے میں لائیں گے لہذا یہ کلپ سیو کر لیں جس میں نیازی بول رہا ہے کہ میری حکومت امریکہ نے نہیں گرائی،
صرف باجوہ نے گرائی😭
ساہیوال میں مریم نواز کی چلائی گئی الیکٹرک بسوں نے عوام کا دل جیت لیا۔اب رکشہ اور چنگچی چھوڑ کر شہری جدید، آرام دہ اور سستی بسوں میں سفر کر رہے ہیں۔عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے۔ساہیوال میں اس سہولت کی کتنی ضرورت تھی۔
ٹی ایل پی کوئی سیاسی یا مذہبی جماعت نہیں، یہ انتہا پسند جاہلوں کا غول ہے جو مذہب کے نام پر قوم کو بلیک میل کرتا ہے۔
ان کے لیڈر جہالت کی فیکٹری چلا رہے ہیں اور ان کے پیروکار اندھی تقلید کے غلام ہیں۔
پاکستان کو ان دہشت ذہنوں سے نجات چاہیے، جو اسلام نہیں، فساد پھیلا رہے ہیں۔
اس وقت تحریک کذاب کے لوگ سینیٹر مشتاق کے نام پر لیچ کی طرح سیاست کر رہے ہیں!
جب عمران نیازی حکومت میں تھا اور پاکستان کا پورا معاشی نظام مغربی غلامی میں دے چکا تھا، اس وقت سینیٹر مشتاق نے اس یوتھی ٹولے کو کیسے تاریخی طور پر ذلیل کیا۔
یہ ویڈیو شئیر کریں!
جس طرح شوبز کے لوگ کراچی سے لاہور آ کر لاہور کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے
بہت جلد ان آرٹسٹوں سے حلف لیا جایا کرے گا لاہور جا کر کراچی کے انفراسٹرکچر کی بُرائی نہیں کرنی😎
#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی
لاہور اور اسلام آباد والے اپنے شہر کی آنر شپ لیتے ہیں لیکن کراچی لاوارث ہے
کراچی میں کسی کو سڑک پر کچرا پھینکنے سے روکنے لگوں تو میرا شوہر منع کر دیتا کہ رہنے دو اس کے پاس Gun ہو گی، اداکارہ مریم نفیس
#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی
ویلڈن پنجاب کی وارث مریم نوازشریف ویلڈن 👏👏
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پپل پالٹی کے ہر بندے کو منہ توڑ جواب، معافی کا تو سوچنا بھی مت،. چلو نکلو 👏
35 سال سے اپنے صوبہ سنبھال نہ سکے اور پنجاب پر تنقید کرتے ہیں، جہاں نون لیگ نے یورپ جیسی ترقی کی بنیاد رکھی۔ سندھ آج بھی کھنڈرات میں ہے، تنقید اصل میں ناکامی کا اعتراف ہے