قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے
وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ (سورۃ الانشرح: 4)
ترجمہ: اور ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا ذکر بلند فرما دیا ہے
مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ
💞﷽💞
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِۗ وَمَا لَـکُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِىٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ🥀
کیا تجھے خبر نہیں کہ اللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی حمایتی نہ مددگار،🌷