The abduction of Aleema Aapa's son Shahraiz from his house is alarming and condemnable. The youngster has nothing to do with politics and has earned fame for Pakistan in the field of sports. It seems that entire family is being punished for being close relatives of Imran Khan. We hope that the authorities concerned would immediately release Shahraiz Khan.
🚨🚨عمران خان صاحب نے کہا کہ انکو مکمل آئسولیشن میں رکھا گیا ہے.انھوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ پچھلے 4ہفتوں سے ٹی وی ،اخبارات اور کتابیں انکے پاس نہیں اور کسی شخص کی ان تک رسائی نہیں ہے"
اتی شدید گرمی میں اتنا شدید ظلم، جب عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر نکلتے ہیں تو دل پر بوجھ ہوتا ہے،
دعا ہے جن جن ظالموں نے عمران خان پر ظلم کیا ہے اللہ ان کو نشان عبرت بنائے گا،
نورین نیازی
مصطفی نواز کھوکھر 🔥🔥🔥
یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کو حلقہ 48 اسلام آباد کی سیٹ ہرا دی گئی اسی طرح شعیب شاہین بھی حلقہ 47 سے واضح برتری کے ساتھ جیت چکے تھے لیکن نتائج ان کے حوالے نہیں کیے گئے۔ یہ بدترین دھاندلی اور آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
عمران خان کہہ رہے ہیں کہ میرا کمرہ تندور کی طرح گرم ہے۔ آگر جج کیس نہیں سنتے ہیں اور عید کے بعد چھٹیاں ہوجائے تو عمران خان اسی طرح گرمی میں بیٹھے رہیں گے۔
پہلے جب ایسی کوئی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا
لیکن اب مکمل خاموشی ہیں 💔
حالانکہ ہمیں پتا تھا کہ سزا ہونی ہے لیکن پھر بھی کمرہ عدالت میں فیصلہ سنتے ہوئے دکھ ہوا کہ عمران خان جیسی شخصیت کو کس طرح کے کیس میں سزا سنائی گئی ،
آج کمرہ عدالت میں تماش بین لائے گئے تھے ،
انہوں نے عمران خان کو میڈیا ٹاک نہیں کرنے دی ،
اس لیے عمران خان کا پیغام ہم دے رہے ہیں کہ عمران خان نے پوری قوم سے کہا ہے کہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ سب پڑھیں کیونکہ جو کچھ آج ہورہا ہے وہ اس سے پہلے 1971 میں ہو چکا ہے ،علیمہ خان
یہ ہے سالار @MeFixerr بلوچستان کا بہادر، غیرتمند اور وفا شعار بیٹا... ففتھ جنریشن وار میں ہر اول دستے کا سپہ سالار، 24 نومبر کو فائنل کال کے ہر اول قافلے کا سالار —
خود سمجھ لیجیے کہ یہ جیل میں ہے جسمانی و ذہنی تشدد برداشت کررہا ہے ساتھیوں سمیت — باقی پاپا کی پری" قیادت مزے کررہی ہے
آگے آپ خود سمجھدار ہیں
#ReleaseSalarKakar
#IslamabadMassacre