وزیرآباد میں سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ اور سابق جج افتخارچیمہ کے بھائی کو جتوانے کیلئے ٹھپے لگنا شروع۔۔ احمد چٹھہ اس سیٹ پر 10 ہزار کی لیڈ سے جیت رہے ہیں
نہ مجھے لیڈر شپ ملتی ہے نہ رابطہ کرتی ہے ، نہ کوئی مجھے بلاتا ہے زوم میٹنگ کیا کرتا تھا وہ بھی انہوں انٹرنیٹ بند کردیا ہے روز تیار ہوکے بیٹھتا ہوں مجھے پکڑنے بھی نہیں آتے کتنا تکبر تھا اس بندے میں جس دن عطا بندیال نے رہائی کا حکم دیا اس دن یہ مکا لہرا رہا تھا اور اج اسکی زبان بھی ساتھ نہیں دے رہی،، اللہ پاک کی لاٹھی بڑی بے آواز ھے
🤣🤣🤣
پلانٹڈ وڈیو ریلیز کرنے کا منصوبہ یہی تھاکہ تحریک لبیک پر الزام لگا کر اسے عوامی سطح پر پی ٹی آئی سے لڑوا کر حکومت خوشی کے شادیانے بجائے لیکن سعد رضوی کی بر وقت پریس کانفرنس نے نون لیگ اور ساتھیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا