کچھ دنوں پہلے مند کی ایک خاتون اپنے بیٹی کی ایڈمیشن کروانے تمپ کالج آئی تو میں نے پوچھا مند میں کیا کوئی کالج نہیں ؟ تو اس نے کہا ہے پرائیوٹ جس کے فیس ہم جیسے غریب لوگ نہیں بھر سکتے ۔۔ کاش کھبی اس کے لیے بھی کوئی احتجاج کرتے یہ لوگ ۔
1/2 کراچی میں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار چوروں کی مانند رات گئے دیوار پھلانگ کرکے گھر میں گھس گئے اور سوئے ہوئے خواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر بلوچ نوجوان یاسر کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے
#StopEnforceDisappearance#ReleaseAllMissingPersons
Another day another pain for his mother, father, wife children's who lose a son, husband and father.
Last night unknown person attack on him at mungacher
#RIPDrZaheerLangove
You are always alive in our hearts.
مهِر گُل مری کی جبری گمشدگی کو آج 6 سال مکمل ہوگئے لیکن تاحال اس کا کوہی خبر نہیں.
مہر گُل مری کو پاکستانی فورسز نے 14 ستمبر 2015 کو کوہٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کردیا جو آج تک ریاستی ازیت خانوں میں قید ہے.
#SaveMeharGulMarri#SaveBalochMissingPersons
پاکستان میں کوئی بھی آزاد نہیں ہوگا۔ نہ پہلے نہ بعد میں۔ سچ یہی ہے کہ جو جس حال میں ہے اس پر شکر کریں۔ اس ملک میں مزاحمتی تحریکیں کھڑی ہی نہیں ہوسکتی جہاں پر نظریات سے زیادہ قربانی دینے والے افراد کا قوم، قبیلہ، مذہب، ذات، مسلک، جنس اور سب سے بڑھ کر طبقہ دیکھا جاتا ہو۔
محمد حسین زیب بلوچستان کے بہترین آرٹسٹ، پینٹر، سینڈ ارٹسٹ اور مصوّر ہیں، جو محدود وسائل اور آرٹ مٹیریئل کی کمیابی کے باوجود اپنے فن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
عادل عصاء اور مولا بخش کو منظر عام پر لایا جائے۔اہلخانہ کی اپیل
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ عادل عصاء ولد محمد عصاء اور مولا بخش ولد در محمد سکنہ
گورکوپ کو 12 ستمبر 2019 کو تربت کیچ کے علاقہ پیدراک ایف سی چیک پوسٹ سے فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
لاپتہ جمیل احمد کی اہلیہ کا کہنا ہےکہ وہ 8سال سے اپنے شوہر کی جدائی برداشت کرتی آرہی ہےلیکن بیٹے نجیب کی ایک ماہ کی جبری گمشدگی انکے لیے ناقابل برداشت ہے انہوں نے حکومت سےاپیل کی کہ انہیں انکے لاپتہ شوہر اور بیٹےکے بارے میں معلومات فراہم کرکے زندگی بھر کی اذیت سے نجات دلائے
حاجی محمد اسحاق کا کہنا ہے کہ اسکا بیٹا محمد اسلم 15 مئی 2015 سے حب سے لاپتہ ہے بیٹے کی جدائی کی غم کی وجہ سے انکا خاندان شدید ذہنی اذیت و کرب میں مبتلا ہے انہوں نے حکومت اور ملکی اداروں سے التجا کی کہ انکے بیٹے کو بازیاب کرکے انہیں زندگی بھر کی اذیت سے نجات دلائی جائے۔