#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#قومی_زبان
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین🤲
#قومی_زبان
ماں تھکن کے بوجھ تلے سب وے میں آنکھیں بند کیے بیٹھی تھی، اور اس ننھے سے بچے کی پوری توجہ اس بات پر تھی کہ کہیں وہ سو نہ جائے اور خود کو چوٹ نہ لگا بیٹھے۔
📢 بین الاقوامی برادری کا بڑا قدم!
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کے لیے قرارداد پیش۔
کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ نے 3 سال سے جاری ناحق قید پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آواز اٹھا دی۔ حق اور انصاف کی یہ گونج اب پوری دنیا میں پھیل رہی ہے!
@MaidahMuhammad جہاں تک میں نے سنا ہے امی سے
جنھوں نے شہید کیا تھا رسول کے نواسے کو۔انھوں نے ماتم کیا تھا ۔خود کو مارا تھا کہ یہ کیا کر بیٹھے ۔۔
جن کی شاخ علی سے ملتی ہے وہ خود کو تکلیف نہیں دیتے۔
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
یہ پروٹوکول کسی وزیراعلیٰ یا گورنر کا نہیں، بلکہ سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی کا ہے۔ قائد عمران خان کے نظرئیے کو یوتھ والوں نے خاک میں ملا دیا ہے۔😔💔
اطلاعات کے مطابق فہد کی ڈیڈ باڈی کو بہت کوششوں کے باوجود ورثاء کے حوالے کرنے سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انکار کر دیا
شرط یہ رکھی جا رہی ہے کہ شہید کی والدہ تھانے آئیں اور گواہ کی موجودگی میں لکھ کر دیں کہ میرا بیٹا دہشت گرد تھا
پھر جنازہ حوالے کیا جائے گا
اطلاع کے مطابق شہید کا خون O Negative تھا سی ایم ایچ میں یہ بلڈ گروپ شدید ضرورت تھا جس باعث فہد خون دینے سی ایم ایچ گیا اور سی ایم ایچ گیٹ پر گردن میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا
یہ اطلاعات ایک دوست نے فراہم کی ہیں جو شہید کی فیملی سے رابطے میں ہے شہید کا بھائی بیرون ملک سے کشمیر جانے کے لیے روانہ ہو چکا ہے
آہ 💔 نہ جانے کتنی ایسی کہانیاں اور ہیں جن کی اطلاعات تاحال موصول نہ ہو سکی ہیں
فہد کی باڈی کی حوالگی ورثاء کو کر دی جائے
اس خون کو بھی کبھی معاف نہیں کیا جائے گا
لیکن اس کے بعد جو جنازوں کی بے حرمتی جاری ہے اور ورثاء کو حوالگی سے انکار کیا جا رہا ہے یہ ظلم انتہا سے بھی بڑھ کر ہے
جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی
لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغواء کرلیا گیا
چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروایا جسے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ریفر کردیا گیا
وہاں بچی جانبر نہ ہوسکی
اور گزشتہ رات ہسپتال میں انتقال کرگئی ہے
میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں اور حکام بالا سمیت
مریم نواز، شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سے اپیل کرتا ہوں
کہ ان ملزمان کو جھنگ چوک میں سر عام لٹکایا جائے
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنت حوا ہم مردوں سے کہیں بھی محفوظ نہیں
بس اتنا کہوں گا کہ اپنی 3 سالہ بچی سے 50 سالہ ماں تک
کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں
اپنی بیٹیوں کو مارشل آرٹ، سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں اور
بچیاں جو میری تحریر پڑھ رہی ہیں اپنے پاس ایک چاقو ضرور رکھا کریں
گھر سے نکلتے ہی وہ چاقو آپ کے ہاتھ میں اٹیک پوزیشن میں ہونا چاہیے
کوئی لڑکا راستے میں چھیڑے یا ہاتھ لگائے تو وہ اپنے ہاتھ سے محروم ہوجائے
ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں
والدین سے گزارش ہے کہ بیٹیوں کو کبھی بھی اکیلا نہ نکلنے دیں گھر سے خدارا 🙏🏼 🙏🏼 🙏🏼
اللہ پاک اس طالبہ کی مغفرت فرمائے
اور درندوں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے
پوسٹ تمام بچیوں تک پہنچائیں شکریہ