43K followers in just 13 hours , now let’s take it to 100K by midnight.
We’re just getting started. It’s time to expose political parties for their fake narratives, false promises, and misleading agendas.
ہماری خاموشی شر پسندوں کے حوصلے بلند کر رہی ہے ،مزید اب خاموشی مناسب نہیں ،مولانا توصیف نور اللہ قبرہ کے ساتھ جو کچھ ہوا اسے بھلایا نہیں جاسکتا، اب وقت کا تقاضا ہے ہم سب مل کر حق و انصاف کے لیے کھڑے ہوں!
#JusticeForMaulanaTausif#justice4tauseefmazhari
#talimat_e_islam
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
मौलाना क़मर ग़नी उस्मानी हमारे प्यारे देश भारत के एक सम्माननीय और जिम्मेदार नागरिक हैं। जिन्होंने इस्लाम के शांतिप्रिय पैग़ाम को पहुंचाने का काम किया है इनकी गिरफ्तारी रद्द कर के जल्द से जल्द रिहाई मिलनी चाहिए।
#Cp#ReleaseQamarUsmani