اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر میں دھرنا مظاھرین سے
اظہار ِ یکجہتی کے لئے پُر امن احتجاج کرنیوالے طالبعلم راھنماؤں ، کارکنان اور تمام خواتین و حضرات کو رھا کیا جاۓ ۔۔۔
ان کیخلاف درج 7ATA اور 324 سمیت دیگر سنگین نوعیت کی دفعات کے تحت کے مقدمات قائم کیے جانا غیر قانونی ہے
5 اگست 2019 وہ دن ہے جب بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35A ختم کر کے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت اور کشمیریوں کے سیاسی و آئینی حقوق سلب کیے۔ ہم آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں
سوشل میڈیا پر ایک مطالبہ زور پکڑ رہا ہے کہ گرفتار بھارتی پائلٹ شیوآنکی سنگھ کے بدلے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو رہا کیا جائے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ بھارت نے یاسین ملک کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ہے، اور اب وقت ہے کہ پاکستان اس کا مؤثر جواب دے