قاسم خان کا خدشہ 🚨
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے، صورتحال بہت خطرناک ہے، ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے
#ShiftKhanToHospitalNow
قوم کو خبردار کرنا چاہتا ہوں عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں ہے اسی طرح بشری بی بی کی صحت بھی ٹھیک نہیں ہے ہم بار بار حکومتی حلقوں اور مقتدرہ کو یہ بات بتا چکے ہیں کہ عمران خان کو علاج کی سہولت فراہم کی جائے لیکن بات نہیں سنی جا رہی ۔
پیر نورالحق قادری کا ویڈیو پیغام
🚨انٹر نیشنل کمیونیٹی مسلسل آوازاٹھا رہی ہے! عمران خان اور عمران خان کی فیملی کی رہائی کےلیے ہرحدتک جانا ہے،عمران خان کو رہاکیا جائے،عمران خان کی فیملی کو رہاکیاجائے
پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو کیسے بیمار کیا ہے ؟؟
سوال ایک صحت مند اور فٹ ادمی جو زندگی میں کبھی بیمار نہیں ہوا اسے کیا کھلایا جا رہا ہے ؟؟
اسے کیسے ٹارچر کیا جا رہا ہے؟؟؟
🚨بستر مرگ پڑی اپنی آخری سانسیں لینی والی ماں جی کی مرشد عمران خان کے لیے خاص دعایں جب کوئی مرتا ہے وہ صرف سچائی کی گواہی دے سکتے ہیں برائی کی کبھی نہیں
اللہ و اکبر❤️🤲💯