@KhSaad_Rafique الیکشن کے قریب اب سب کو کراچی نظر ارہا ھےساڑےچار سالوں سے صرف پیسہ بنانے میں لگے ھوۓ تھے اس وقت کراچی اور کراچی والوں کی کیسی کو فکر نہیں تھی,اب سب نے اپنی سیاسی دوکانیں کراچی میں لگانا شروع کر دیں,
,,, pathare men,,,
@Satcha_Patwari@ExpressNewsPK@CMShehbaz@GovtOfPunjab@MaryamNSharif انتہائی افسوس کا مقام ھے ایک باپ کی لخت جگر کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا اور تمھیں اس کا ضبط سیاست نظر أرہا ھے,
اور اپنے بناؤٹی لیڈروں کی بسورتی شکلیں بڑی سچی لگتی ھیں,,
اگر صاحب اولاد ھوتوایک بار زینب کے والد کی جگہ خود کو رکھ کے سوچنا
@Saqi_Lahori بڑی پیرنی اللہ والی بنی ھوئی ھے
محرم کے ھوتے ھوۓایک غیرمحرم کی دیوانی اس سے شادی کے خواب دیکھتی رہیں
اور اب سابق شوہر اور بچےمحترمہ کی صفائیاں پیش کرتے پھر رہے ھیں
ماجرہ کیا ھے,,