🎂✨ Happy Birthday Dear Aynaa! 🥳❤️
آج کا دن خاص ہے، کیونکہ آج ایک خاص دوست کی پیدائش ہوئی تھی۔ 😄🎉
دعا ہے اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، کامیابیوں اور خوبصورت لمحوں سے بھر دے۔ 🤲✨ 😂🤣
Happy Birthday Aynaa! 🎉💐❤️
Stay Happy, Stay Blessed & Keep Smiling!
@aynaa_s
ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF اور سابق وزیراعلیٰ @AliAminKhanPTI نے گذشتہ روز امن میلہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی ہسپتال میں عیادت کی
انتظامیہ کی جانب سے زخمیوں کو فراہم کیے جانے والے علاج معالجےکے بارے بریفنگ دی گئی
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا، مایوسی نہیں ہونا کیونکہ مایوسی گناہ ہے۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا#Ukraine
اسلام اباد مارچ کے لیے موبلائزیشن شروع۔گھروں سے نکل کر سڑکوں پر بھی نکل کر کمپین شروع کر دی۔
🇧🇫انقلاب دستک دے رہا ہے🇧🇫
27 ستمبر کو انشاءاللہ لاکھوں افراد اپنے حقوق کیلئے نعرہ تکبیر اللہ اکبر بلند کرتے ہوئے سڑکوں پر نکلیں گے اور پھر یہ اپنا حق پرامن رہتے ہوئے چھینیں گے
@KanwalMna
”عمران خان کو معلوم ہے کہ اگر اس نے کمپرومائز کرلیا تو پاکستان کی قوم مزید 100 سالوں کیلئے ان کی غلام بن جائے گی، عمران خان قوم کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے،
پاکستانیوں ہمیں اپنی آزادی کی خاطر نکلنا ہوگا، “- وزیراعلٰی @SohailAfridiISF#LongMarchOnSeptember27th