رشوت میں حصہ کیوں نہیں دیتے؟ رمضان کے مہینے میں طورخم بارڈر پر ایف آئی اے اور ایف سی والے آپس میں لڑ رہے ہیں کیونکہ امیگریشن والے ایف سی کو حصہ نہیں دیتے ۔ فارم 47 پر کمائی کی جھوٹی سچی خبروں اور مختلف سیاستدانوں کے بیانات نے رشوت خوری کے رحجان میں مزید اضافہ کر دیا ہے
’پاکستان کے انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی کے دعوؤں کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں، ہم نے پاکستان سے کہا ہے کہ الیکشن میں سامنے آنے والے عوامی فیصلے کا احترام کیا جائے‘: امریکہ
مکمل تفصیلات: https://t.co/upPznjVvXX
The election result is a rebuke to Pakistan’s army—and may eventually prove a turning point in the generals’ ability to influence politics https://t.co/ikva9kEBR9 👇
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں روف حسن اور عمیر نیازی کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے صدر مملکت کو آگاہ کیا
انٹرنیشنل پریشر بہت زیادہ ہے، ہو سکتا ہے یہ فیڈرل حکومت دینے پر مان جائیں، لیکن پنجاب بہت اہم ہے
پنجاب اور فیڈرل دونوں میں دو تہائی سے کم نہیں مانیں گے ہم، انشااللہ
ملک میں بہت بڑی تبدیلی کی ہوا چل رہی ہے اسٹبلشمنٹ مکمل بے نقاب ہو چکی
نیشنل انٹرنیشنل تمام صحافی مبصرین سب کا متفقہ فیصلہ ہے تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا ہے
جمہوریت کی روح الیکشن اور الیکشن کی روح ووٹ ہے
ہم نے اقتدار کی نہیں جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے اور یہ جنگ ہم جیتنے والے ہیں
قمر زمان کائرہ
اچکزئی
سردار جاوید لنڈ
مصطفی نواز کھوکھر
پوری جماعت اسلامی
ساری اے این پی
نے تحریک کی جیت کی گواہی دی مگر ادارے ن لیگ کو زور زبردستی جتوانے پر اڑے ہوئے ہیں۔
#WATCH: In interview to Arab News, ex-PM Imran Khan’s PTI top leader says releasing political prisoners, accepting the party’s mandate to rule is the only “healing touch” Pakistan’s army chief can offer after polls in which Khan has declared victory
-
https://t.co/pIJlBL4wU7