خان صاحب، شاید اللہ پاک آپ کو اس صورتحال سے گزار کر کچھ چیزیں سکھانا چاہتا ہے۔
10 دن شعیوں کی میتیں سڑک پر پڑیں رہیں آپنے کہا میں بلیک میل نہیں ہوتا، آپ نہیں آئے۔ شہداء کے خاندانوں کو اپنے پاس فاتحہ کیلئے بلوایا۔ کیا ریاست مدینہ میں ایسا ہوتا تھا؟
#Zaman_Park@ImranKhanPTI
خدا تعالی عزتوں اور ذلتوں کا مالک ہے۔ جس شخص کو عرب امارات اور سعودی عرب نے اربوں کھربوں ڈالر خرچ کر کے گرانا چاہا، اسی شخص کی آج عرب امارات اپنے ملک میں میزبانی کررہا ہے۔
#سعودی_عرب#عرب_امارات#UAE#SaudiArabia
بادشاہت سے گمنامی کے اس سفر میں جتنی دولت اور جتنی بے عزتی جنرل باجوہ نے کمائی ہے شاید ہی کسی سپہ سالار نے کمائی ہو۔۔۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم
https://t.co/Di46D8yebx
وفاقی حکومت کی نئی چال: ناپسندیدہ صحافیوں اور اپوزیشن کی گرفتاریوں کا فیصلہ۔ FIA کو متحرک کر دیا گیا۔ گرفتاریوں کے بعد جعلی اکاؤنٹس سے جنرل عاصم منیر کے خلاف پراپیگنڈا کیا جائے گا تاکہ PTI سوشل میڈیا اسکا حصہ بنے اور جنرل باجوہ کے دور کی صورتحال دوبارہ پیدا کی جا سکے۔