Imran Riaz was kept in a cage, where civilised countries would not even allow animals to be kept.Poisoning also suspected.All those responsible shd be ashamed. Rather than scaring ppl of Pak into silence,this only adds to ppl's anger against this cabal of crooks & their handlers.
جسے چاہا جیل بجھوا دیا
جسے چاہا اسے مروا دیا
یہ بڑے ہی خفیہ ہیں فیصلے
یہ بڑے شرم کی بات ہے
عمران ریاض خان کی زندگی کو شدید خظرات۰۰۰۰
جن کا کام حفاظت تھا ان میں سے چند اجرتی قاتل نکلے۰۰۰۰۰
@ImranRiazKhan
اس بھائی کے جو جذبات ہے واللہ یہی جذبات میرے تھے جب خاں صاحب کو اپنے قریب سے دیکھا
ہر چاہنے والوں کے یہی جذبات ہوتے ہیں اس سے بڑھ سکتے ہیں لیکن کم نہیں ہوسکتے۔خاں صاحب کو چاہنے والے بہت ہیں
مولا سلامت رکھے اس شخص کو آمین
Ninety five percent Pakistanis are standing by Great Khan Imran Khan till last breath.Imported govt handlers and its puppets will be defeated by the people of Pakistan and they will have no place to hide themselves.
بلوچستان میں امریکہ انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ نے دھشت گرد بنائے اور بلوچستان کو پاکستان سے توڑنے کی سازش کی گئی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہچانے کے لئے سر توڑ کوشش کر رھے ھیں اور ھم ھیں کہ ان قوتوں کی دلجوئی میں برابر لگے ھوئے ھیں۔اور ان کا ساتھ دے رھے ھیں۔
@UdarOfficial@niazi587 اعلی عدلیہ ہی نے محدود اختیارات کے ساتھ حمزہ ککڑی کو وزیر اعلی رکھا ہوا ہے
اور محدود اختیارات یہی ہے جو وہ کر رہا ہے
بڑے عہدوں پر سب کے سب امریکی غلام بیٹھے ہیں
ضمنی الیکشن میں پنجاب کے لوگوں نے فیصلہ کرنا ھے کہ انہیں آزادی چاھئے یا غلامی۔حمزہ ککڑی یا شہباز کی کوئی وقعت نہیں۔اصل میں امریکہ بمقابلہ عمران خان ھے۔عمران خان آزادی ھے اور امریکہ غلامی۔
آتشزدگی سے گڈو پاور پلانٹ مکمل جل گیا، قومی خزانے کو 15 ارب کا نقصان۔
پاکستانیوں امپورٹڈ حکومت نے صرف سلمان شہباز کے سولر کے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے پاور پلانٹ جلانا شروع کر دیے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جدید دور میں جہاں پوری دنیا EVM
استعمال کر رہی ہے، EVM ہٹا کر پُرانے زمانے کے بیلٹ پیپرز کا استعمال، اسکا سب سے بڑا بینیفیشری کون ہے؟ کون بیلٹ پیپرز کے ذریعے دھاندلی کر کے اپنے مہرے بٹھاتا ہے پھر دھاندلی کر کے انہیں گراتا ہے؟
#سوال_تو_پوچھیں_گے
مسٹر X، Y، Z سن لو!
اگر اس بار دھاندلی کی کوشش کی تو اس بار نہ ہم اور نہ عوام چپ بیٹھے گی اور ایسا دما دم مست قلندر ہوگا کہ تاریخ یاد رکھے گی!
@OmerCheemaPTI
احساس ہوا ایک دن مرنا بھی ہے،عمران ریاض سے ملکر بالکل نہیں لگا وہ پاکستان مخالف ہے، اللہ کرے دیگر مقدمات کے مدعی کے ضمیر بھی جاگ جائیں، میں ایف آئی آر کے لیے تھانے بھی نہیں گیا ، صرف میرا نام استعمال کیا گیا، میری طرف سے وکیل نہ جانے کس نے کیا
چکوال کے مدعی کی @SdqJaan سے گفتگو
حکومت کا کوئی رعب اور ساکھ ہے اور نہ اسٹیبلشمنٹ کی۔ایسے میں پی ٹی آئی کے جیتنے والے امیدواروں کو ہرانے اور نون لیگ کے ہارنے والے امیدواروں کو جتانے کی منصوبہ تباہ کن حماقت ہے۔ نتائج سنگین ہوسکتے ہیں۔
غلطی سے نہیں ادمی غلطی پر ڈٹ جانے سے برباد ہوتا ہے۔
نون لیگ خوف زدہ ہے۔ اسی لئے مریم نواز نے کل پنجاب کارڈ استعمال کرنا شروع کیا کہ تعصب پھیلا کر ووٹ لئے جائیں۔ وہ بھول گئیں کہ اہل پنجاب تعصب پھیلانے والوں سے نفرت کرتے ہیں ۔ ڈری ہوئی نون کے چار وزراء مستعفی ہو کر انتخابی مہم میں شریک ہوئے ۔
کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
دھاندلی کے لئے نون لیگ کا جامع منصوبہ: ایک ووٹ کی قیمت دو سے تین ہزار روپے۔ اکٹھے دس ووٹوں پہ موٹر سائیکل ۔کرائے کی زیادہ سے زیادہ گاڑیاں پابند کرکے پی ٹی آئی کے لئے مشکلات۔ انتخابی عملے سے گٹھ جوڑ۔ پولنگ کے دن پی ٹی آئی کی اکثریت کے علاقوں میں ہلڑ بازی اور فائرنگ۔
ظفر ہلالی