ہر جگہ پھیلاۓ🔥🔥
فاشٹ حکومت اور ایجنسیز نے 9 مئ کا واقعہ کروایا، صدیق بھائ ثبوت سامنےلےآۓہےپاکستانیوں اس وڈیو کو پورےپاکستان میں آگ کی طرح پھیلا دےتاکےحقیقت سامنےآۓ
لیں جناب یہ وہی لاہور کا SHO عرفان ہے جس نے کچھ دن پہلے بچوں کے سامنے باپ کو بے غیرت کہا کیونکہ اس نے PTI کا جھنڈا اٹھایا تھا اب انکی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ناجائز گرفتاری کے بعد فرعونیت سے کہہ رہا ہے کہ آپ بنا لیں ویڈیو یقین کریں آپکی ویڈیو سے کچھ نہئں ہوگا، آپ اس درخواست ہے کہ اس ویڈیو کواتنا شئیر کہ افسران بالا کو سمجھ آئے کہ ایسے فرعون ذہنیت کو والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں
Name them and shame them
Big shoutout to our resilient @jazzpk teams braving harsh weather conditions up north to ensure seamless #telecom services. Their unwavering commitment shines, playing a pivotal role in supporting crucial #emergency services. 👏🌐 #TeamJazz#Kudos
جب پیسوں سے نہیں خرید سکے تو اب جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں شائد یہ لوگ ابھی مجھے جانتے نہیں،یہ سر کٹ تو سکتا ہے جھک نہیں سکتا،میری جان کو اس وقت سنگین خطرات لاحق ہیں اس کی صرف ایک ہی وجہ ہے کہ وزیراعلی بننے کا خواب دیکھنے والی مریم نواز کی دھاندلی اور جھوٹ کیوں بے نقاب کررہا ہوں،کہا گیا ہے سر تسلیم خم کرو ہار مانو ورنہ خمیازہ بھگتنا پڑے گا ،میں نے لاہور ہائیکورٹ میں بھی رٹ داخل کردی ہے اور اس میں نام بھی بتادیے ہیں کہ مجھے کن لوگوں سے خطرہ لاحق ہیں جس میں سر فہرست مریم نواز خواب وزیراعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب عثمان انور،سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ شامل ہیں اگر مجھے کسی بھی قسم کا جانی مالی نقصان پہنچا یا میں مسنگ پرسن ہوا تو میری طرف سے یہ 3 افراد ذمےدار اور میرے مجرم ہوں گے باقی 4 لوگوں کے نام اس لیئے نہیں لکھوں گا کہ معتبر ادارے کی مزید بدنامی نہ ہو البتہ ریکارڈ پر وہ لوگ بھی موجود ہیں
تحریک انصاف کا ضلع راولپنڈی کی 6 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر فارم 45 سے ہٹ کر فارم 47 بنانے والے ان ریٹرننگ افسران اور ان کے ساتھ ملوث افراد کے خلاف FIRs درج کروانے کا اصولی فیصلہ
Our winning candidate from PP165 Lahore Ahmer Bhatti has been presented in court with face covered by a shopping bag.
He is a political person, a winner in the election, not a terrorist!
Muhammad Jahanzeb Rahim has recently been appointed as Member Telecom within the Ministry of IT and Telecom Pakistan.
Read More: https://t.co/ZvvBHW6XQS