@NaeemPanjuthaa یہ وہی خبیث ہیں جو یزید کیساتھ تھے اور کہتے تھے کیا کریں ہماری نوکری ہے
ایک شاعر فرماتے ہیں
آہ اس دار میں رزق تو کتوں کو بھی مل جاتا ہے
یہ تو کتوں سے بھی گئے گزرے ہیں
جج کو دھمکی دینے پر 90 سال کے پیر ظہیر الحسن شاہ کو 35 سال کی سزا جبکہ ایک جج کے 16 سالہ بیٹے نے گاڑی سے دو لڑکیاں کچل کر مار دیں اور اسکو کسی قسم کی کویی سزا نہیں ،
ایک ملک 2 دستور ❤️🩹