کبھی وہ دن بھی آئے گا کہ جب آزاد ہوں گے ہم
اپنی ہی زمین ہوگی، اپنا آسمان ہوگا
شہیدوں کی مزاروں پر لگیں گے ہر برس میلے
وطن پر مرنے والوں کا یہی نام و نشان ہوگا
#لمہ کریمہ
گزشتہ 8 دنوں سے زاہد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اہلِ خانہ کراچی پریس کلب کے باہر دھرنے پر ہیں۔ مطالبہ ہے کہ زاہد کو فوری بازیاب کیا جائے اور اگر کوئی ثبوت ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔ افسوس کہ سندھ حکومت کی مکمل نااہلی، خاموشی اور بے حسی نے بلوچوں کی صدائیں دبادی ہیں، جو آج تک
The recent wave of enforced disappearances in Balochistan targeting students, teachers, journalists, & political workers on daily basis is very alarming.
We strongly condemn abduction of BUITEMS Prof. Usman Qazi along with his brother.
We call for their immediate & safe release.
بلوچ بیٹیوں کو آکسفورڈ بھجینے کے دعویدار وزیراعلی ،بلوچستان کے تاریخ میں وہ واحد وزیراعلی ہے۔ جنکےعہد میں سب سے زیادہ بلوچ بیٹیوں کو آکسفورڈ کےبجاۓ ریاست کے گمنام عقوبت خانوں میں بھیج رہا ہے۔۔
آج ایک اور بلوچ بیٹی نمرہ کرد کو ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے کوئٹہ سےجبری گمشدہ کیا۔!
جب یونیورسٹی پروفیسر جبری گمشدگی سے محفوظ نہیں تو عام انسان کا کیا ہوگا۔؟ کل تک لوگ سوچتے تھے کہ جو سرکاری ملازم ہے شاید بچ پائے، لیکن یہاں، میڈیکل کالج پرنسپل سے لیکر یونیورسٹی پروفیسر، یہاں تک کہ ایم پی اے بھی جبری لاپتہ کیے جاتے ہیں۔
#EndEnforcedDisapperances
𝐁𝐋𝐂 𝐁𝐑𝐈𝐄𝐅𝐈𝐍𝐆 𝐂𝐎𝐍𝐅𝐄𝐑𝐄𝐍𝐂𝐄
Unveiling the Crisis: Education in Balochistan (2023–25)
Join us for Briefing Conference as we present the findings of our independent data collection & field study across Balochistan's school system conducted b/w 2023–25.
@BLC_BSAC
𝐁𝐋𝐂 𝐁𝐑𝐈𝐄𝐅𝐈𝐍𝐆 𝐂𝐎𝐍𝐅𝐄𝐑𝐄𝐍𝐂𝐄
Unveiling the Crisis: Education in Balochistan (2023–25)
Join us for Briefing Conference as we present the findings of our independent data collection & field study across Balochistan's school system conducted b/w 2023–25.
@BLC_BSAC