اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد❤️
کی برکت سے آپ کا دن روشن ہو، مشکلات آسان ہوں اور خوشیاں آپ کی راہ میں آئیں، صبح بخیر❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🥀
#السلام_عليكم#صباح_الخير_والسعاده
موازنہ کبھی دوسروں کے ساتھ نہیں کرنا چاہئے��
اپنا موازنہ صرف اپنے ساتھ ہی ہوتا چاہیے کہ کل ہم کیا تھے اور آج کیا ہیں؟
کبھی میں نہیں رہو گی
لیکن میرے اکاؤنٹ پر
کچھ شرارتی سے
کچھ معصومیت بھرے
کچھ آنسو بھرے
کچھ نادم
کچھ عاجز
کچھ ��ہت خوبصورت
کہیں کچھ کڑوے سے
کہی حوصلے کے ترجمان
کچھ صبر کے گواہ
کچھ اور کچھ محبت میں مہکتے
اور کچھ ہنستے مسکراتے
"فقط"
میرے کچھ الفاظ رہ جائے گے!
#چاہت