چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب ادی فریال ٹالپور صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ہمارے پارٹی کا نہیں تھا آج وہ یوتھ ونگ کا صدر بن چکا ہے جاوید لغاری پیسوں کے عوض سفارش کے عوض آیا ہے ہم بھٹو کے جیالے ہیں ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے جب تک ہم پارٹی میں سانس لیں گے تب تک@BBhuttoZardari
We request Chirmen Bialwal bhutto Zardari adi faryal talpur please take Action against Fake President PYO Sindh javeed Nayab laghri From PYO Baghi Sindh Nayak brohi
وزیر بلدیات سندھ اور چئیرمین صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن (پی ایل جی سی) @SaeedGhani1 سعید غنی کی صدارت میں صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس.
اجلاس میں صوبے بھر بلدیاتی اداروں کے انتطامی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جارہا ہے.
Congratulations honorable my great Chairman #PPP@BBhuttoZardari for being elected as chairperson "Human rights committee of National Assembly of Pakistan" unanimously.✌
Team @NayakBrohi Baghi Pyo Sindh.
(Go Javed Nayab Laghari Go)
@AseefaBZ@BakhtawarBZ@FaryalTalpurPk