سندھ گورنمنٹ سب سے مضبوط صوبائی گورنمنٹ ہے۔ جس کے پاس ایک پارٹی کے ۹۹ ممبر ہیں -سید مراد علی شاہ کو پارٹی قیادت اور تمام اراکین اسمبلی کا اعتماد حاصل ہے۔ دوسری طرف تحریک انصاف کی حکومت مانگے تانگے کی حکومت ہے جو ہچکولے کھا رہی ہے: @SyedNasirHShah#PPP
پورے پاکستان سے چیخیں آرہی ہیں کہ بجلی مہنگی، گیس مہنگی، پٹرول مہنگا، غریب کے سر پر نہ چھت، نہ پیٹ میں روٹی، نہ تن پہ کپڑا، یہ چیخیں اب دھاڑ میں بدل رہی ہیں اور یہُ دھاڑ آپکی حکومت گرادیگی۔
جی ہاں ، سندھ سے چیخیں آرہی ہیں کہ، سب سے ذیادہ گیس پیدا کرنے والے سندھ کو گیس نہیں دی جارہی۔ سندھ سے چیخیں آرہی ہیں کہ سندھ کو پانی نہیں دیا جارہا- سندھ سے چیخیں آرہی ہیں کہ سندھ کی ذراعت تباہ ہورہی ہے اور صنعتیں تباہ ہورہی ہیں-
Pretty outrageous that the PTI government have put two elected MNAs - who have not been charged or convicted of anything - on the Exit Control List. This undemocratic concept of arbitrarily turning our country into a prison must end. #AbolishECL
Thank You Hyderabad for Love & Hospitality. Huge reception for President #AsifAliZardari.
Weldone @JamKhanShoro for organizing a huge rally in a small village Karan Khan Shoro, Hyderabad. #PakistanKhappay
چیف جسٹس کا بیٹا کیوں موجود تھا ملاقات میں؟؟کیا کوئی عوامی عہدہ ہے اس کے پاس یا یہ سپریم کورٹ میں جج لگا ہوا ہے؟؟آخر وکلا تنظمیں کیوں چُپ ہیں اپوزیشن سوال کیوں نہیں کرتی ہے؟؟کیوں نہیں اعتراض کرتے کہ یہ ہمارے کیسز مت سُنے۔سیاست دانوں کے لیے اصول سخت ہونگے مگر ججز کے لیے نہیں
➡️ They blamed Asif Zardari
❌ Found Imran's Niazi Services
➡️ They blamed Faryal Talpur
❌ Found Aleema Khan
➡️ They were after walls of the Bilawal House
❌ Found Bani Gala illegal
➡️ They blamed Dr. Asim and Sharjeel Memon
❌ Found Tareen & Swati financially & morally corrupt
#BeingJiyalas
Wether your a Senator or Provincial Office bearer or a worker, you get a voice straight from your heart telling you to dance when your chairman @BBhuttoZardari arrives and Dilaan teer Bijaan being played in background
@AajizDhamrah , Me & other party fellows
@BakhtawarBZFan7@AtharPSF77743 Worthy leadership PYO has been ruined due to distributing positions on the basis of money plots and even on Watches..
Will there b any action or it will go on.
Only Twitter activity can’t strengthen PYO unless ground workers will not b heard