شیر گلگت بلتستان فخر وائی ڈی اے گلگت بلتستان ڈاکٹر بہادرشاہ کی ولولہ انگیز قیادت کی بدولت آج صوبائی کابینہ گلگت بلتستان نے ڈاکٹرز کی ریٹائرمنٹ کی بالائی حد 65 سال کے بجائے 60 سال کرنے کی منظوری دیدی، ڈاکٹر بہادرشاہ اور پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
@dr_tarangfa
اپنے بھائی، دوست، ڈرما ٹولوجسٹ ڈاکٹڑ بہادر شاہ کو بلا مقابلہ وای ڈی اے گلگت بلتستان کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ او۔ڈاکٹڑ بہادر شاہ کی کاوشوں سے گلگت بلتستان کے مریضوں، پیرامیڈیکس اور ڈاکٹرز کو درپیش مسائل حل کرنے کالیدی کردار ادا کرینگے ۔
@MoeedNj شاید سب مر جائیں، مُجھے موت نہیں آئے گی سوچ۔ سارے ادارے بگاڑ دئیے یا مفلوُج کر دئیے تو اس مُلک کی بُنیادیں کھوکھلی ہو جائیں گی۔ یہ عمارت زمین بوس ہوئ تو یہ ہم سب اس کے نیچے دب جائیں گے۔ آج احساس نہیں ہو رہا لیکن جو تباہی آج کی جا رہی ہے، اس کی قیمت ہماری اور آپکی نسلیں دیں گی۔
@mooniselahi یہ درست اور صحیح میڈیکل پریکٹس ہے کہ اگر پچھلا میڈیکل ریکارڈ موجود ہے تو اُسے ضرور دیکھا جائے اور اُس کی روشنی میں علاج کیا جائے
شاید نواز شریف کو ملک سے باہر علاج کی اِسی لئے ضروت پڑتی ہے کی یہاں کے اکثر ڈاکٹر میڈیکل ریکارڈ دیکھے بغیر علاج شروع کر دیتے ہیں
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے
@HamidMirPAK Wese Mir sb waqt or umer k sath insaan k character or izzat me izaafa hota he lekin aap din ba din awaam ki nazron me girte jaa rahay hen,
Jo baat ya insan pasnd ho usay acha dikhatay ho beshak wo Nawaz Shareef h q na or jo apko pasand na ho usay bura dikhayay ho beshak masoom ho
میرے پیارے نانا جان ❤جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق چمبر آف کامرس کے پہلے جنرل سکریٹری رہے کے ساتھ ایک نشت...
ان کی گلگت بلتستان کے لیے خدمات کے حوالے سے بھی تفصیلی انٹرویو ویمن ٹی وی پر دیکھنا نہ بولیے
@PPP_Org@BBhuttoZardari
https://t.co/gG7u71VCwU