پہلے بھی اس طرز کے منصوبے پر کام کیا گیا تھا اور جب بیرون ممالک سے سرمایہ کار بلائیں گئے تھے ان کو بھی اس طرح سہولیات دینے کا ��ہا گیا تھا
ان کے 2 سوال تھے کہ
آپکے سرمایہ کار اپنے ملک کے بجائے باہر کیوں سرمایہ کاری کرتے ہیں
آپکے حکمران کے اپنے کاروبار پاکستان میں کیوں نہیں کرتے
کل منصف اعلیٰ نے پاکستانی قوم کے لیے پیغام دیا ہے کہ جب تک وہ اس منصب پر فائز ہیں، اس وقت تک اگر کسی کے ساتھ کوئی نا انصافی ہو تو وہ عدالت آنے کے بجائے صبر کرے، پانچ وقت کی نماز پڑھے، دعا کرے،
اس سے کام نہ بنے تو تہجد بھی شروع کر دے،
تہجد سے بھی کام نہ ہو تو رات کے پچھلے پہر گریہ و زاری شروع کردے،
گڑگڑا کر دعائیں کرے،
اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو سمجھ جائیں کہ اللہ نے آپ کے لیے آخرت میں اس کا بہترین اجر رکھا ہے.
@ishq712 @azharkaasifzai Tu Khan sb Kia kr rahe hain sirf apnay followers ko Marwa rahe hain ? Kyun nei ehtijaj ke call detay? Jis mulk me constitution khattam ho chukka wahan dialog se nei Mazahmat se issue resolved hotay hain. Is Tarah tu woh aik aik kr k sub ko apahj kr dain gay aur aik din sub zero
@Umair2023_@shafqatmm1@ayeshakhan2200 Further more, they and their families should not be allowed to study or live abroad during their service and five years after retirement.
ایک میراثی نے اپنی خواہش کا اظہار ایسے کیا کہ باسمتی چاول ہوں، دیسی گائے کا دودھ ہو، ولایتی کھنڈ ہو۔ بندہ کھیر پکائے اور سردیوں کی رات چھت پر رکھ کر سوجائے۔ صبح اٹھے تو انگلی لگا کر وہ کھیر کھائے۔
کسی نے پوچھا۔ تمھارے پاس ان میں سے ہے کیا؟
بولا: "انگلی"
آج وفاقی بجٹ میں مختلف شعبوں کیلئے رقم مختص کی جائے گی!
مسئلہ صرف یہ ہے کہ رقم موجود نہیں ہے۔
میں کسی کو گالی نکالنے کے حق میں نہیں ہوں مگر ایک واقعہ ایسا ہوا کہ پاکستانیوں کو اخلاقیات کے دورے پڑنے لگے
اور چند نے تو اعلی اخلاقی اقدار پر ایسے قصے سنائے آنکھوں میں پانی آ گیا
۔۔
جواز یہ دیا گیا کہ فلاں کو گالی دی گئی مگر اس کی بیوی ساتھ تھی لہذا گالی دینے والے کو خیال کرنا چاہیے تھے۔
اب یہاں ایک دو سوال پوچھنے کی جسارت کروں گا۔
1: جس شخص کو گالیاں پڑیں اس کے ہوتے شہباز گل صاحب کو اٹھایا گیا اور ��ن پر بدترین جنسی تشدد کیا گیا جس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔
یہاں تک کہ گل صاحب نے بھرے جلسے میں کہا “اجازت ہو اور شوق پورا ہو گیا ہو تو اب شلوار اوپر کر لیں”؟
بات ختم نہیں ہوئی
2: اعظم سواتی صاحب جو سینیٹر ہیں انہیں ان کے گھر سے ان کی بیٹیوں پوتیوں کے سامنے اٹھایا گیا اور تذلیل کی گئی
اور دوران حراست ان پر بھی بدترین جنسی تشدد کیا گیا۔
قصور کیا تھا ؟ صرف اتنا کہ اس شخص کا نام لے دیا تھا کہ اس نے چوروں کو NRO دیا ہے؟
یہاں تک کہ سواتی صاحب کی ان کی بیگم کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کر کے ان کی بیٹی کو بھیج دی ؟
کبھی ایسا ظلم آپ نے کسی اور ملک میں سُنا ؟
۔۔
یہ سب کیا اسی گالیاں کھانے والے شخص کی سربراہی میں نہیں ہو رہا تھا ؟؟
اب آتے ہیں اصل مدعے کی طرف جس میں بیگم کا ذکر ہے۔۔
جب موصوف یہ تمام حرکات اپنی سربراہی میں کروا رہے تھے تب کیا بیگم کو معلوم نہیں تھا ��ن کا خاوند کن “غیراخلاقی” سرگرمیوں میں ملوث ہے ؟
کیا بیگم ٹی وی میڈیا سے بالکل لاتعلق تھی اور اسے آس پاس کی خواتین بھی نہیں بتاتی تھیں کہ بی بی آپ کا خاوند لوگوں کو ننگا کرتا پھر رہا ہے اور انہیں نشان عبرت بنانے کی دھمکیاں دیتا ہے ؟ یا پھر موصوفہ سب اچھے سے جانتی تھیں کیونکہ مشورہ دینے والے ان کے اپنے اباجی تھے اور شریک جرم موصوفہ کا بہنوئی ؟؟
کیا ان دونوں کے خود کے بچے بھی نونے کاکے تھے اور انہیں نہیں معلوم تھا ابے کے کارنامے کیا ہیں ؟
۔۔
لہذا مجھے مت بتائیے، سکھائیے، سمجھائیے کہ ایسی خاتون جو اپنے شوہر کی شرمناک حرکتوں کی “شریک راز” ہے اس کے سامنے اگر کسی نے اس کے شوہر کو گالی نکال دی تو وہ موصوفہ کے لیے باعث ہزیمت تھا۔
اس سے ایک لاکھ گنا زیادہ شرمناک کارناموں میں ان کا اپنا “شوہر نامراد” ملوث ہے جس پر وہ خاموش رہیں۔
۔۔
اخے ہمیں بڑی ندامت ہے جی بیوی کے سامنے کچھ نہیں کہنا تھا ہم بڑے “اخلاقی” ہیں ۔۔
ذرا غور کریں نو مئی سے کیا کُچھ نکل رہا ہے ۔
کور کمانڈر ہاؤس سے جناح ہاؤس نکلا۔
جناح ہاؤس سے سانحہ نکلا
سانحہ سے سیاہ دن نکلا
سیاہ دن سے تکریم شہداء دن نکلا
تکریم شہداء دن سے مذمت نکلی
مذمت سے رہائ کی راہ نکلی
رہائ سے ایک کھیپ نکلی
کھیپ سے ایک پارٹی نکلی
پارٹی سے پی ٹی آئ کے بندے نکلے
بندوں کی آنکھوں سے آنسو نکلے
آنسوؤں سے ہمدردی نکلی
ہمدردی سے مقبولیت نکلی
مقبولیت کے ڈر سے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ نکلی
میڈیکل رپورٹ سے نشہ نکلا
اس سارے عمل سے پتہ چلا کہ عمران احمد خان نیازی ایک نشہ ہے جو اس وقت نوے فیصد قوم کو لگ چکا ہے
یہ ہم نہیں کہہ رہے انٹرنیشنل میڈیا دُنیا کو بتا رہا کیسے پاکستان میں سیاستدانوں پر دباؤ ڈال کر پارٹی سے علیحدگی کروائی جا رہی ہے انگلش میڈیا نمائندہ کا سچائی سے بھرپور تجزیہ۔پاکستان کی غیور عوام بھی پوچھ رہی آخر یہ کب تک چلے گا #پاکستان_پوچھتا_ہے@ImranKhanPTI @NaeemBukhariPTI
@RajaMusaHabib Tu phir Khan sb bhe Wrong Number he huay na. Hr waqt Youth youth ka raag alapa aur khud interview krnay k bhad Ticket Fawad Ch ke kehnay pr diay. Youth ko 3% Ticket bhe nah diay. Wrong number